English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Precocious youth is a sign of premature death Idiom جلد پکا ، جلد سڑا ! ۔
Precociously Adverb قبَل اَز وَقت ۔ وَقت سے پَہلے ۔ بہَت جَلد ۔
Precociousness Noun زُودِ بَلُوغَت ۔
Precocity Noun زُود رَسی ۔ پيش پُختَگی ۔
Precociuous dentition Noun ٹیٹرھے دانت (رضاعی یا مستقل
Precognition Noun پيش بِينی ۔ پيش ادراکی ۔ پيش آگہی ۔ کِسی خَبَر کا پَہلے سے عِلَم ۔ وَقُوفِ ماقبَل ۔
Precognitive Adjective پيش عِلَم کا ۔ پيش ادراکی کا ۔
Precognize Verb پہلے سے جاننا یا پہچاننا ۔ پہلے سے واقف ہونا ۔
Precollection Noun پہلے سے اکٹھا کیا گیا ۔
Precoma Noun کوما سے قبل
Precombustion chamber Noun قبل احتراق خانہ ۔
Precombustion engine Noun قبل احتراق انجن ۔
Precomissure Noun دماغ کا اگلا جوڑ ۔ دماغ کی اگلی گھاٹی ۔
Precompose Verb پیش از وقت ترتیب دینا یا مرتب کرنا ۔
Preconceive Verb پَہلے سے سوچنا ۔ پيش بِينی کرنا ۔
Preconceived Adjective جس کا پہلے سے اندازہ لگایا گیا ہو ۔
Preconceived notion Noun وہم ۔ اوہام ۔
Preconception Noun پيش بِينی ۔ پيش تصَوّری ۔ قبَل تصَوّر ۔ تعَصُّب ۔ وہَم ۔ طرَف داری ۔ عَصبِيَت ۔
Preconceptual Adjective حمل سے پہلے ۔ ہیلتھ ایجوکیشن اس بات پر زور دیتی ہے کہ غذا کی طرف خصوصی توجہ دی جائے ۔
Preconcert Verb پيش قَراری کرنا ۔ مَنصُوبَہ بَنانا ۔ پَہلے سے تَصفِيَہ کرنا ۔ پَہلے سے بَندو بَست کر لينا ۔ پَہلے ہی اِنتظام کر لينا ۔
Precondemn Verb قبل از وقت رد کرنا ۔ پہلے سے مسترد کرنا ۔
Precondemnation Noun قبل از وقت لعنت ملامت ۔ پیش استرداد ۔
Precondition Noun شَرطِ لازَم ۔ بے حَد ضُرُوری شَرط ۔ اَوّلِين شَرط ۔ پَہلے سے تَيّار کرنا ۔
Preconise Verb عام اعلان کرنا ۔
Preconised Verb عام اعلان کیا ۔
Preconization Noun اعلان ۔ اعلانِ عام ۔ اعلامیہ ۔
Preconize Verb برسر عام سراہنا ۔ پسندیدگی کا اعلان کرنا ۔ نام سے طلب کرنا ۔
Preconscious Noun ذہن کا ایک حصے جو شعور اور لاشعور کی درمیانی سر حد پر واقع ہوتا ہے ۔
Preconsciously Adverb قَبَل شعُوری طَور پَر ۔
Preconstitute Verb پیش از وقت مرتب کرنا ۔ پیش از وقت تشکیل دینا ۔