English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Precious few Adverb بہت معمولی تعداد میں ۔ تھوڑا ۔
Precious little Adjective بہت تھوڑا ۔ بہت کم ۔
Precious metals Noun قیمتی دھاتیں ۔ سونا ۔ چاندی ۔ پلاٹینم ۔
Precious stone Noun قیمتی پتھر ۔ نگینہ ۔ جوہر ۔ ہیرا ۔
Precious things are not found in heaps Idiom قیمتی اشیاء نایاب ہوتی ہیں ۔
Preciously Adverb گِراں قدَر طَور پَر ۔ پُر تَصَنُّع طَور پَر ۔
Preciousness Noun قِيمتی پَن ۔ ناياب پَن ۔ اَنمول پَن ۔ خَصُوصِيَت ۔
Precipice Noun کھڑی ڈھال ، کھڑی چٹان ، ٹیلہ ، آگے کو نکلا ہُوا پہاڑ کا عمودی حصہ ۔
Precipitability Noun رسوبیت ۔
Precipitable Adjective قابِلِ تَرسِيب ۔ جو رَسُوب اَنداز ہونے کی صَلاحِيَت رَکھتا ہو ۔
Precipitaion Verb ٹپکائو ترسیب پانی یا برف کا گرنا ۔
Precipitanceprecipitancy
Precipitancy Noun رسوبیت ۔
Precipitant Adjective مُرَسّب ۔ رَسُوب اَنداز ۔ جَلد باز ۔ تَعجِيل کار ۔ عاجِلانَہ ۔ اَندھا دھُند ۔
Precipitantly Adverb بے سوچے سَمجھے ۔ شَتابی سے ۔
Precipitantness Noun عِجلَت ۔ تيزی ۔ رَسُوب اَندازی ۔
Precipitate Verb سر کے بل گرانا ۔
Precipitate labor Noun ولادت معجلہ ، قبل ازوقت معالج
Precipitate per se Noun پارے اور آکسیجن کا مرکب ۔
Precipitated Verb سبقت کی بدولت پیش روی کی ۔
Precipitately Adverb تیزی سے ۔ عجلت سے ۔ بے سوچے سمجھے ۔
Precipitateness Noun جلد بازی ۔ اندھا دھند عجلت ۔ تیزی ۔
Precipitating causes Noun اسباب معجلہ
Precipitation Phrase ترسیب : رسوب کا بننا ۔
Precipitation hardening age hardening
Precipitation hardening agehardening
Precipitation indicator ترسیب نُما ۔ ای اشارہ نُما جو حتمی نقطہ پر رنگدار رسوب بناتا ہے ۔ جیسے پوٹاشیم کرومیٹ ، آیونز کی تخمین میں Ag آیونز کے ذریعے کرتا ہے ۔
Precipitation lndicator ترسیب نما ۔ ایک اشارہ نما جو حتمی نقطہ پر رنگدار رسوب بناتا ہے ۔ جیسے پوٹاشیم کرومیٹ ، آیونز کی تخمین میں ag آیونز کے ذریعے کرتا ہے ۔
Precipitator Noun گرانے والا ۔ جلد باز ۔ اوندھے منہ گرنے والا ۔
Precipitin Latin اینٹی باڈی جو اینٹی جِن کے ساتھ مِل کَر مَخصُوص کَمپلَیکس بَناتی ہے