precipitation – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ترسیب : رسوب کا بننا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ترسیب ، رسوبیت ۔ وہ عمل جس کے نتیجہ میں ایک غیر حل پذیر مرکب اپنے محلول میں دو نمکیات کے باہمی عمل سے تشکیل پاتا ہے یا پھر درجہ حرارت تبدیل کرنے کے جو اس کی حل پذیری پر اثر انداز ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ترسیب ، رسوبیت ، ایک رسوب کی تشکیل ترسیب کی ایک عام قسم کیمیائی تجزیے اور مرکبات کی تیاری کے دوران زیر عمل لائی جاتی ہے ۔ یہ دوہری علیحدگی اس وقت رونما ہوتی ہے جب دو محلول ملائے جائیں اور اگر ان میں سے ہر محلول ایک غیر حل پذیر مرکب کا ایک ریڈیکل رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رسوب سازی ۔ جلد بازی ۔ زمین پر گِرتی ہوئی بارش یا برف وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu