English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Precatory Adjective نیازمندانہ ۔ ملتجایانہ ۔
Precaution پرہیز ۔
Precaution is better than cure Idiom علاج سے پرہیز بہتر ہے ۔
Precautionary measure احتیاطی تدبیر ۔ اقدامات پیش بندی ۔
Precautionary measures حفظ ماتقدم ۔
Precautionaryprecautious
Precautious Adjective محتاط ۔ عاقبت اندیش ۔ ہوشیار ۔
Precautiously Adjective احتیاط سے ۔ دور اندیشی سے ۔ ہوشیاری سے ۔
Precava Noun سپرئروینا کیوا ، بالائی وریداجوف
Preceased Verb پہلے مرا ۔
Precede Verb تقدیم کرنا ، پیش روی کرنا ، سبقت ، آگے یا پہلے ہونا ۔
Preceded Verb پہلے آیا ، مقدم ہوا ۔
Precedence Noun پیش روی ۔ برتری ۔ تقدم ۔
Precedenceprecedency
Precedent Adjective نمونہ مثال فتویٰ سابق ۔
Precedent absolute نظیر قطعی ۔ نظیر مطلق ۔
Precedent authoritative اختیار عطا کرنے والی سندی نظیر ۔ نظیر ۔
Precedent condition شرط مقدم ۔ ایسی شرط جو پہلے پوری کرنا لازم ہو ۔
Precedent conditional نظیر مشروط ۔
Precedent declaratory نظیر استقراری ۔
Precedent sub silentio نکتہ قانونی بلاغور ۔
Precedented Adjective جِسکی تائید میں نظیر یا مِثال موجود ہو ۔
Precedential Adjective نظیری ۔ مثالی ۔ حوالہ کی ۔
Precedently Adverb بطور مثال ۔ نمونے کے طور پر ۔ نظیر کے طور پر ۔
Preceding Adjective پَہلا ۔ سابقَہ ۔ پِچھلا ۔ پَہلے ہونے والا ۔ پَہلے آنے والا ۔
Precenceive Verb پہلے سے رائے قائم کر لینا ۔
Precenceived Verb پہلے سے رائے قائم کر لی ۔
Precensor Verb پیش احتسابی کرنا ۔
Precensored Verb پیش احتسابی کی ۔
Precent Verb سر طائفہ کے طور پر کام کرنا ۔ پڑھنے میں پہل کرنا ۔