English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Portfolio Noun بستہ ، چمڑے کا بیگ ، جز دان ، قلم دان وزارت ، عہدہَ وزارت ۔
Portfolio stand Noun ایک قسم کا فر نیچر جو پورٹ فولیو رکھنے کے لئے ہوتا ہیں ۔
Porthole Noun جہاز کے پہلو کے سوراخ جن سے ہوا اور رووشنی آتی ہے ۔
Portico Noun کسی عمارت کے سامنے کا سائبان ، چھتَا ، پیش گاہ ۔
Portico attic Noun برساتی ۔ برسات میں تحفظ دینے والی چیز ۔
Portiere Noun اَندَر جانے کے لِيے کِسی گُزَرگاہ پَر لٹَکتا ہُوا پَردہ ۔
Portio Noun حصہ ، جز ، قطعہ
Portio dura Adjective چہرے کا عصب ۔
Portion حصہ ۔
Portion out Verb کسی چیز کو حصوں میں تقسیم کرنا اور بہت سے لوگوں کو دینا ۔
Portion petrous Noun کنپٹی کا پتھریلا حصہ
Portioned Adjective بغیر کسی حصے کے ۔
Portioner Noun عملِ تقسیم ۔
Portioning Noun تقسیم شدہ ۔ منقسم ۔
Portionless Adjective بے حِصّہ ۔ بے بَہرہ ۔ بے جَہيز ۔
Portland cement پورٹ لینڈ سیمنٹ ۔ ٹرائی کیلشیم سلیکیٹ ، ڈائی کیلشیم سلیکیٹ اور ٹرائی کیلشیم ایلیومینیٹ کا مکسچر ہوتا ہے ۔ اہم ترین تعمراتی میٹرئیل یہ مکسچر پانی ملانے سے سیٹ ہو جاتا ہے اور ایک سخت صورت میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ ابتدا میں اسے انگلینڈ کے علاقے پورٹ لینڈ کی چٹانوں سے بنایا گیا تھا چنانچہ اس کا نام پورٹ لینڈ سیمنٹ رائج ہو گیا ۔
Portland oolite Noun پورٹ لینڈ کا چونا پتھر ۔
Portland rose Noun گل سرخ ، گلاب
Portland stone Noun چونے کے پتھر کی ایک قِسم جو ڈورسٹ میں واقع جزیرہ پورٹ لینڈ سے آتا ہے ۔
Portlandcement Noun پورٹ لينڈ سِيمنٹ ۔ ايک قِسَم کا آبی سِيمنٹ ۔ پتھَر اور چِکنی مِٹّی کا مُرَکّب ۔
Portliness Noun جَسامَت ۔ بھاری بھَرکَم پَن ۔
Portly Adjective لحٰم ، شٰیحم ، باتمکین ، بھاری ، شان دار ۔
Portmanteau Noun بَقچَہ ۔ يَخدان ۔ جامدانی ۔ کپڑے رَکھنے کا تھَيلا ۔ صَندُوق ۔ ٹرَنک ۔ چَمڑے کا صَندُوق ۔
Portmanteau transpt Adjective کپڑے رکھنے کا تھیلا ۔
Portmanteau word Noun عُمدہ مُرَکّب ۔ موزُوں تَرکِيب ۔ لفَظ ۔
Portmote Noun سمندری بندرگاہ والے شہر کی عدالت ۔
Portogram Noun پورٹَل وَرید کا ایکسرے
Portolaca oleracea Noun کرنجا ، سکھ چین
Portolan Noun جہاز رانی کے لیے ہدایت مع نقشہ جات ، ہدایت نامہ جہازیاں ۔
Portolano Noun ہدایات جہاز نرانی ۔