English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Portrait Noun چِتَر ۔ مُورَت ۔ پَيکر ۔ کامَل نَمُونَہ ۔ رَنگِين تَصوِير ۔ پورٹريٹ ۔
Portrait gallery Noun تصویروں کا مجموعہ ۔ تصویر خانہ ۔ نگار خانہ ۔
Portraitist Noun چِتَرکار ۔ پَيکر ساز ۔ لَفظی تَصوِير بَنانے والا ۔ شَبِيہَہ ساز ۔ صُورَت گر ۔
Portraiture Noun شَبِيہَہ سازی ۔ صُورَت گری ۔ نقاشی ۔ پَيکر نِگاری ۔ لَفظی تَصوير ۔ رَنگِين تَصوِير ۔
Portray Verb چَربَہ اُتارنا ۔ چَربَہ يا نَقشَہ کھينچنا ۔ تَصوِير کھينچنا ۔ نَقاشی کرنا ۔ تَصوير بَنانا ۔
Portrayal Noun شَبِيہَہ ۔ پَيکر ۔ تَشريح ۔ توصِيف ۔ تَفصِيل ۔
Portrayed Verb تصویر بنائی ، کھینچی ۔
Portrayer Noun شَبِيہَہ کار ۔ شَبِيہَہ اُتارنے والا ۔ لَفظی تَصوِير بَنانے والا ۔
Portreeye Noun بندرگاہ والے شہر کا حاکم اعلیٰ ۔
Portress Noun زنانہ قلی ۔ دربان عورت ۔
Portuguese Adjective پرتگیزی ، پر تگال ، پرتگال کا ، پرتگالی باشندہ ۔
Portuguese man of war ایک قسم کا مرجانیہ ۔
Portuguese man of war ایک قسم کا مرجانیہ ۔
Portuguese man of war ایک قسم کا مرجانیہ ۔
Portulaca Noun خُرفَہ ۔ جِنسِ خُرفِيَہ ميں سے پُرسَلِين خاندان کی ۔
Portulaca decumbens Noun پتر چتلی
Portulaca olerecea Noun قلفہ کا ساگ ، کلغہ ساگ ، خرفہ ، باقلتہ الحمقاء ، لونیا
Portulaca quadrifida Noun چھوٹا نونیا ، نونیا کا ساگ ، لونک
Portulaca sativa Noun قلفہ کا ساگ ، کلغہ گھاس ، خرفہ ، لوٹا ، با قلتہ الحمقاء
Portulaca tuberosa Noun جنگلی گاجر ، لونک
Portulaceae Noun خرفیہ ۔ نباتیات ۔
Portulaceous Adjective جنس خرفیہ سے متعلق ۔ خرفیہ کا ۔
Porus Noun منفذ ، مسام ، مجریٰ ، تصلب
Porverb Noun ضرب المثل ۔ کہاوت ۔مثل منقولہ ۔
Pory Adjective مساموں سے بھرا ہوا ۔ مسام دار ۔
Posada Noun سَرائے ۔
Posaune Noun آرگن باجے کا پردہ جو نر سل کا بنا ہو ۔
Pose Verb سوالوں سے پوچھنا ۔
Pose a problem Idiom مسئلہ اٹھانا ۔
Pose a question Verb سوال پوچھنا ۔ سوال اُٹھانا ۔