English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Portcrayon Noun رنگ دار کھریہ کو پکرنے کے لئے دھات کا دستہ ۔
Portcullis Noun سلاخوں کی جالی جس کو گرا کر پھاٹک بند اور مستحکم کیا جاسکتا ہے ۔
Portcullised Adjective پھسلواں دروازہ رکھنے والا ۔
Porte Noun قسطنطنیہ میں سلطنت عثمانی کا دربار ۔ باب عالی ۔
Porte bonheur Noun تعویز یا کوئی چھوٹا زیور جسے تعویز کی طرح پہنا جاتا ہو ۔
Porte cochere Noun پھاٹک ۔ بَڑا دَروازہ ۔ گاڑی کا راستَہ ۔ کِسی گھر کے دَروازے کے آگے کی جَگہ ۔
Porte feu Noun نیز قلیتہ ۔ پکیتہ ۔ آتش زنہ ۔
Porte feuille Noun چمڑے کا تھیلا یا جزدان جو کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے ۔
Porte monnaie
Ported Verb بائیں طرف موڑا ۔
Portegee خاتون متوسل ۔
Portend Verb شگون ہونا ۔ علامت یا نشانی ہونا ۔ آگاہ کرنا ۔ خبر دینا ۔
Portended Verb پشین گوئی کی ۔
Portent Noun فال ۔ علامت ۔ عجوبہ ۔ شگون ۔
Portentous شگون ۔
Portentously Adverb اَزراہ شَگُون ۔ بَد قالی کے طَور پَر ۔
Portentousness Noun نَحُوسَت ۔ بَدقالی ۔ بَد شَگُونی ۔
Porteous roll Noun فہرست مجرمین ۔
Porter Noun قلی ، مزدور ، حمال ، ایک قسم کی تلخ بیر یا شراب ۔
Porter house Noun ايک دُوکان جِس ميں کئی قِسَم کی شَرابيں فَروخت ہوتی ہيں ۔
Porter house steak Noun گائے کے سینے کا دبیز اور رس دار گوشت ۔
Porter s knot Noun قلیوں یا مزدوروں کی گدی جو شانوں پر یا سر پر رکھتے ہیں ۔
Porter s slodge Noun قلیوں کے رہنے کی کوٹھری یا چھوٹا سا مکان ۔
Porter transpt Adjective قلی پورٹر ایک شخص جو سامان لے جاتا ہے یا اجرت پر کسی بوجھ یا سفری سامان کو اٹھا کر کہیں پہنچاتا ہے ۔
Porterage Noun مَزدُوری ۔ باربَرداری ۔ ڈھَوائی ۔ بابَردار شَخص کے عمَل کے پَيسے ۔ مُعاوضَہ ۔ اُجرَت ۔
Porterage transpt Adjective مزدوری بار برداری کسی بار بردار شخص یا تلی کا بوجھوں یا پارسلوں کو لے جانے کا عمل اس کام کے لیے جو روپیہ پیسہ لیا جائے ۔
Porterhouse Noun شراب خانہ جہاں پورٹر اور دوسری شرابیں فروخت ہوتی تھیں ۔
Porterhouse steak Noun بکرے وغیرہ کی موٹی پسلی ، ران کے گوشت کا اسٹیک یا پارچہ ۔
Porterly Adjective گھٹیا ۔ شہدا ۔ لفنگا ۔
Portfire Noun کان کنی کے سلسلے میں راکٹ چھوڑنا ۔ دھماکے کرنا ۔