English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pose as somebody Verb لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے اپنے آپ کو کوئی اور ظاہر کرنا ۔
Pose pumpkin حلوا کد و ۔
Pose restante Adjective عندالطلب ایک ہدایت جو ڈاک میں جانے والی اُن اشیاء پر لکھی گئی ہو جنھیں اُس وقت تک رکھا جاتا ہے جب تک کہ انھیں طلب نہ کیا جائے برطانوی ڈاک خانے میں تقسیم عام کا محکمہ ۔
Posed Phrase (کو) سوال کرنا ۔
Poser Noun مشکل مسئلہ ، مخنصہ ، اُلجھن میں ڈالنے والا ،سئلہ ۔
Poseur Noun بننے والا ،تصنع سے کام لینے والا ، ( بول چال ) ٹھاٹھ کا ، شاندار ، خوش پوش ۔
Posey Adjective پُرتضع ۔ بناوٹی ۔ ظاہِر دارانہ ۔
Posh Adjective خُوش پوش ۔ پُر رونَق ۔ ٹھاٹھ کا اعلٰی دَرجے کا ۔ خُوش وَضَع ۔
Poshness Noun نِفاست ۔ خوش طرازی ۔ چھیل پن ۔
Posia Noun گھونٹ ، جرعہ ، شربہ
Posing Adjective پریشان کن ۔ حیران کن ۔
Posingly Adverb حیران کن انداز میں ۔
Posioning ptomaine Noun عفونتی زہر
Posit Verb قائم کرنا ۔
Posited Verb قائم کیا ۔
Position Verb پوزیشن بنانا ۔
Position artillery Noun وزنی توپ ۔ میدانی توپ خانہ ۔ بڑی توپ ۔
Position battery Noun وزنی توپ خانہ ۔ میدانی یا محاذی توپ خانہ ۔
Position circle Noun مقامی دائرہ ۔
Position claw Noun وضع حلی ، چنگی وضع
Position error Noun گھڑی کی وہ غلطی جو کسی مخصوص حالت میں رکھنے سے ہوتی ہے ۔
Position finder Noun آلہ محل نما ۔ موقع نما آلہ ۔
Position or mark Noun جگہ ۔ مقام ۔ نقطہ ۔ وقت ۔ مرحلہ ۔
Position paper Noun طرزِ فِکر یا مقاصد کی تحریری رپورٹ ۔
Position sens Noun حس توازن اور حس حرکت کے سبب جسمانی وضع کا احساس ، جسمانی طرز نشت کا احساس
Position vector Noun سمتیہ جو کسی نُقطے کا مقام مُتعین کرتا ہے ۔
Position wire Noun وضع تار ۔
Positional Adjective وَضَع ۔ مَقام کے مُتعَلِق ۔
Positional notation Noun پوزیشنل نوٹیشن ۔ ریاضی میں نوٹیشن کی ایک قسم جس کے معنی جزوی طور پر شامل عناصر کی متعلقہ لوکیشن پر منحصر ہوتے ہیں ۔
Positional vertigo Noun سر کو کسی خاص زاویہ پر رکھنے سے چکر آنا