portland cement – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پورٹ لینڈ سیمنٹ ۔ ٹرائی کیلشیم سلیکیٹ ، ڈائی کیلشیم سلیکیٹ اور ٹرائی کیلشیم ایلیومینیٹ کا مکسچر ہوتا ہے ۔ اہم ترین تعمراتی میٹرئیل یہ مکسچر پانی ملانے سے سیٹ ہو جاتا ہے اور ایک سخت صورت میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ ابتدا میں اسے انگلینڈ کے علاقے پورٹ لینڈ کی چٹانوں سے بنایا گیا تھا چنانچہ اس کا نام پورٹ لینڈ سیمنٹ رائج ہو گیا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کھریا اور چِکنی مٹی سے بنی ہوئی سیمنٹ جو سخت ہونے کے بعد پورٹ لینڈ کے پتھر کی ہم رنگ ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کچ ، چونا ، سریش ، سیمنٹ ، ایک مسالہ جس سے جوڑنے کا کام لیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu