English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Port the helm Idiom کشتی کو بند ر گاہ کی طرف موڑنا ۔
Port toll محصول بندر گاہ ۔
Port trust Noun محکمہ بندر ۔
Port uguese Adjective پُرتگالی ۔ پُرتگال کے باشِندے ۔ اور اُن کی زُبان ۔ اِن سے مُتعَلِق ۔
Port way Noun روزنہ ۔ باب ۔ بھاپ ۔ گیس پانی وغیرہ نکا لنے کا سوراخ ۔
Porta Noun جسم میں کوئی گہری جگہ جس میں خون کی رگیں داخل ہوتی ہیں ۔
Portability Noun اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔
Portable Adjective بہ آسانی لے جانے کے قابل ۔ سفری ۔ ہلکا ۔
Portable radio Noun سفری ریڈیو ۔ دستی ریڈیو ۔
Portable typewriter Noun دستی ٹائپ رائٹر ۔
Portably Adverb اِنتَقال پَذِيری سے ۔
Portacaval Latin ادنیٰ ویناکَیوا اور پورٹَل وَرید سے مُتَعلِق
Portacrib Noun چھوٹے بچوں کی بازوﺅں والی ایک چھوٹی چار پائی ۔
Portage Verb سمندر کی راہ سے مال لانا اور لے جانا ۔
Portage transpt Verb بار برداری کا کرایہ ڈھوائی مزدوری لے جانے والی گاڑی فعل باربرداری کرنا ۔
Portahepatitis Greek, Latin باب الکَبد ۔ جِگَر کے عرضی فِشَر کے گِرد سوزِش
Portakabin Noun قابل انتقال ۔ آسانی سے جوڑا جانے والا ۔ ٹوٹواں کمرہ یا عمارت ۔
Portal Adjective وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔
Portal circulation Adjective بابی دو ران ۔
Portal fissure Noun جگر کا وہ مقام جہاں سے پورٹل ورید اور شریان جگر داخل ہوتی ہیں اور صفراوی نالی نکلتی ہے
Portal phlebitis Noun جگر کی ورید کی سوزش
Portal to portal pay
Portal vein Noun ايک بَڑی رَگ ۔ جو خُون کو معدے ۔ آنت ۔ لَبلَبے اور طَحال سے جِگر تک لے جاتی ہے ۔
Portal vein venaporta Adjective ورید جو جگر میں خون لاتی ہے جگڑ کی ناڑی ۔
Portal vellus Noun ورید الباب ، دروازہ جگہ کی ورید
Portal vena Noun دروازہ جگر کی ورید
Portamento Noun بَغير کِسی وَقفے کے ايک سُر سے دُوسرے سُر تک رَوانی ۔
Portat canal Noun باب جگر کی قنال
Portative Noun, Adjective قابِلِ اِنتَقال ۔ آسانی کے ساتھ ليجايا گيا ۔ لے جانے کی طاقَت ۔ وَظِيفَہ رَکھنے والا ۔
Portative organ Noun ایک چھوٹا دستی آرگن جو پہلے جلوسوں میں استعمال ہوتا تھا ۔