English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Porous Adjective مسام دار ۔ سوراخ دار ۔ پھُولا ہُوا ۔ مسامات رَکھنے والا ۔
Porous plaster Noun سوراخ دار یا جال دار پلا سٹر ۔
Porously Adverb مسام دارانَہ طَور پَر ۔
Porousness Noun مسام داری ۔ مسام دار ہونے کی کيفِيَت ۔
Porphyria Noun ایک پیدائشی عارض جو روشنی سے خوف کا باعث بنتا ہے ۔
Porphyrian scale Noun شجرہ نسب کی روشنی میں انسان کی تعریف ۔
Porphyrin Noun ہيموگلوبَن اور کلوروفِل کی تَحلِيل سے ۔ دھات سے آزاد ۔ ہيرولی اشتقافِيَہ ۔
Porphyrinogens پورفیز ینو جنز ۔ قدرتی طور پر پائے جانے والے پگمنٹس جن میں میتھائیلین کے پل ہوتے ہیں ۔ یہ بائیو سینتھٹک درمیانی مرکبات ہیں جو فوراً پور فیرنز میں تکسید ہو جاتے ہیں ۔
Porphyrins Adjective رنگدار نامیاتی مرکبات یہ نظام تنفس کے اعضاء کے عمل کی بنیاد ہوتے ہیں ۔
Porphyrinuria Noun پیشاب میں رنگدار نامیاتی مادوں کی موجودگی ۔
Porphyritic Adjective آتِش فِشانی چَٹان کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
Porphyrogenitism Noun شاہی خاندان کا وہ نظریہ توراث یا جانشینی جس میں اس لڑکے کو جو باپ کی تاج پوشی کے بعد پیدا ہو اہے اس لڑکے پر جو تاج پوشی سے پہلے پیدا ہوا تھا تر جیح دی جا تی ہے ۔
Porphyrogeniture Noun شاہی گھرانے میں پیدا ہونا ۔
Porphyroid Noun سماق نُما چَٹان ۔ سماقی چَٹان کے مُشابَہ ايک چَٹان ۔ ايک رسُوبی چَٹان ۔
Porphyry Noun سَنگِ سماق ۔ سماقی چَٹان ۔ سَخت مِصری چَٹان ۔ آتشِيں چَٹان ۔ آتِش فِشانی چَٹان ۔
Porphyry chamber Noun بزنطین میں شہنشاہوں کے محل کا ایک کمرہ ۔
Porphyry copper Noun ادنی قسم کے منتشر تانبے کا بڑا تودا ۔
Porphyry shell Noun ارغوانی گھو نگا یا صدفہ ۔
Porphysisma Noun حمٰی قرمزیہ
Porpoise Noun سوس ۔ سوسمار ۔ سنگ ماہی ۔ گوہ ۔
Porpoise oil Noun ایک تیز پیلے رنگ کا تیل جو پور پوئز مچھلی کے جسم سر یا جبڑے وغیرہ سے حا صل کیا جاتا ہے ۔
Porporate Adjective ارغوانی ۔ اودا ۔ جامنی ۔
Porportional tax Noun متناسب محصول ۔
Porraceous Adjective سبزی مائل ۔ سبز ۔ سبز رنگ کا ۔
Porrect Adjective دَراز شُدہ ۔ آگے کی طرَف بَڑھتی ہُوئی ۔ باہِر کو نِکلتی ہُوئی ۔
Porridge Noun دلیہ ۔ ربڑی ۔ پتلا حلوہ ۔ فالُودہ ۔ کھیر ۔
Porridge pan Noun وہ برتن جس میں دلیہ بنایا جاتا ہو ۔
Porridge stick Noun ڈوئی یا ڈپتھی جس سے دلیا چلایا جاتا ہو ۔
Porrigo Noun سر کی ایک جلدی بیماری ۔ بفا ۔ خشکی ۔
Porrigo favosa Adjective بڑی چوڑی اور نرم پھنسی جس کا رنگ زرد بھو سے جیسا ہو ۔