English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Porcine Adjective خوک سا ۔ سُور کا ۔ خَنزِير صِفت ۔ خَنزِيری ۔ خوکی ۔ سُور کے مُتعَلِق ۔ سُور کی طرَح ۔
Porcupin disease Noun جلد کا چھلکا
Porcupine Noun خار پشت ۔ سیہ ۔ ایسے جانور جن کے کانٹے ہوتے ہیں ۔
Porcupine crab Noun ایک جاپانی کیکڑا جس کا کھپرا اور اعضاء خاردار ہوتے ہیں ۔
Porcupine fish Noun ایک سمندری مچھلی جِس کے جِسم پر کانٹے ہوتے ہیں اور جِسم کو پھلا کر گولہ بن جاتی ہے ۔
Porcupine grass Noun مغربی امریکہ کی ایک گھاس جس میں لمبی اور سخت سونگیں ہوتی ہیں ۔
Porcupines Adjective پورکو پائن ۔ خارپشت ۔ سیہہ ۔ کف چال چلنے والے ممالیہ ۔ یہ زمین سرنگ بنا کر رہنے اور کترنے والے حیوانات کا گروہ ہے ۔
Porcupinish Adjective خارپشت کا یا اس سے متعلق ۔ خار پشت نما ۔
Pore مسام ۔
Pore out vials of wrath Idiom سزا نازل کرنا ۔
Pored Verb احتیاط سےپڑھادیکھا
Porencephalia Noun مسامات دماغ
Porencephalic Noun دماغ مسامات نما
Porencephalous Noun مسام دار ، ذو مسام
Porer Noun بغور مطالعہ کرنے والا ۔
Pores مسام ۔
Poreupine خارپشت سیہ ۔
Porgressive Adjective ترقی پذیر ۔ بڑھتا ہوا ۔ ترقی کرتا ہوا ۔
Porgy Noun پورگی ۔ پورگی خاندان کی ايک مَچھلی ۔ اِس کے مُتعَلِق ۔
Porifera Adjective پوری فیرا ۔ مسام دار ۔ اسفنج ۔ اسفنجوں کا فائلم ۔ بحری حونیئے ۔ غیر فقاریہ اور کمتر کثیر خلوی حیوانات یہ ساکن ۔ غیر متشاکل یا قطری طور پر متشاکل ہوتے ہیں ۔
Poriferan Noun مسام دار جانوَر ۔
Poriform Verb چھید جیسا مسام جیسا ۔
Poripera Adjective مسامدار ۔
Porism Noun مَسئلَہ کثِيرُالحَلّ ۔ بَديہی نَتِيجَہ ۔ رياضی کا ايک مَسئلَہ ۔
Porismatic Adjective منطقی یا ضمنی نتیجہ سے متعلق ۔
Porite Noun مسامدار مرجان ۔
Poritiid Adjective مسامدار مونگوں جیسا ۔
Poritoid Noun مسامدار مونگا ۔ مسامدار مرجان ۔
Pork Noun سور کا گوشت ۔ لحم خنزیر ۔
Pork barrel Noun ايک سَرکاری مُسَوّدہ قانُون ۔ تصَرُّف ۔ مَنصُوبَہ ۔ جو اِس نِيّت سے شُروع کِيا جائے کہ اَرکانِ مَجلِسِ قانُون ساز اَپنے حَلقَہ اِنتَخاب ميں مَقبُول ہوں ۔