porpoise – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوس ۔ سوسمار ۔ سنگ ماہی ۔ گوہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پورپوئز ۔ خنزیر بحری ۔ سنگ ماہی ۔ یونس مچھلی ۔ سوس ۔ تقریبا دو میٹر لمبے ۔ کالے ۔ بھاری بھرکم آبی حیوانات ۔ ان ممالیہ کا جسم مچھلی جیسا لیکن گردن غیر نمایاں ہوتی ہے ۔ تھوتھنی چھوٹی تنگ اور پیشانی سے اچانک نکلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے ۔ کم گہرے پانیوں میں نکلتے اور مچھلیاں شکار کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خَنزيرِ بَحری ۔ سَنگِ ماہی ۔ سوس ۔ بونَس مَچھلی ۔ سوسار ۔ سَياہی مائل اور زَرد رنگ کی مَچھلی ۔

🔹 Roman Urdu