English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Porringer Noun کٹورا ۔ بيلا ۔ بادِيا ۔ شوريا دان ۔ مَٹّی کا بَرتَن ۔ پيالہ ۔
Port Noun بندر گاہ ۔ جائے امن ۔ پھاٹک ۔ شہر پناہ کا دروازہ ۔
Port admiral Noun بندر گاہ کی بحری فوج کا سپہ دار ۔
Port area Adjective بندرگاہ کا رقبہ ۔
Port arms Noun رائفل بدست ، سینے کے سامنے سیدھا رکھو ۔
Port bar Noun بندرگاہ کے دہانے پر کوئی کم گہرہ مقام ۔
Port bit Noun لگام جس کا منہ والا حصہ محراب ہوتا ہے ۔
Port bound Adjective جسے مخالف ہواﺅں نے بندر گاہ میں روک رکھا ہو ۔
Port captain Noun جہاز کے بندرگاہ پر قیام کے دوران سرکاری نگران ۔
Port charge Noun بندرگاہ کو استعمال میں لانے کا حصول ۔
Port charges بندر گاہ محصول ۔
Port cullis Noun اُٹھواں پھاٹک ۔ اُٹھاواں پھاٹک ۔ لوہے کا ايک مَضبُوط جَنگلا ۔ قِلعہ بَند جَگہ کا پھاٹک ۔
Port egmont hen Noun چمڑے کا چپٹا بٹوا ۔ منی پرس ۔
Port free آزاد بندر گاہ ۔
Port hole Noun روشن دان جو جہاز کے پہلو میں ہوتا ہے ۔
Port hole Noun روشن دان جو جہاز کے پہلو میں ہوتا ہے ۔
Port number Noun پورٹ نمبر ۔ ایک نمبر جس پر انٹر نیٹ سے منسلک کمپیوٹر کو آئی پی پیکٹس بھیجے جاتے ہیں ۔
Port of call Noun مُستَعمَل بَندَرگاہ ۔ بَحری جَہازوں کی مُختصَر قَيام گاہ ۔ مُرَمَت کروانے کے لِيے رُکنے کی عارضی جَگہ ۔
Port of call shipg Adjective سرراہی بندرگاہ وہ بندرگاہ جہاں بحری جہاز مختصر قیام کرتا ہے ۔
Port of discharge Noun وہ بندرگاہ جہاں کوئی جہاز ارادتاً اور بلا ضرورت اپنا کچھ یا سارا مال اتار دیتا ہے ۔
Port of entry Noun داخِل ہونے والی بَندَرگاہ ۔ اينٹری پورٹ ۔
Port of london authority Noun بندرگاہ لندن کی انتظامی جماعت ۔
Port of refuge shipg Adjective پناہ گاہ ۔
Port of shipment Adjective ارسالی بندرگاہ ۔
Port pay Noun بندرگاہ میں روکے رکھنے کی اجرت ۔
Port piece Noun ایک قسم کی جہازی توپ یا بندوق جو اب متروک ہے ۔
Port rope Noun روشن دان کا پٹ کھولنے یا بند کرنے والی رسی ۔
Port salut Noun ایک قِسم کا زردی مائل سادہ پنیر ۔
Port stopper Noun برج گرداں جہاز میں توپیں داغنے کے لئے بنے رخنوں بند کرنے کا گھومنے والا ڈھکن ۔
Port sublime porte Noun بابِ عالی ۔ عُثمانِيوں کا دَربار ۔ سَلطنَتِ عُثمانِيَہ کی حَکُومَت ۔