English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pork burger Noun سور کا گوشت سے بنایاہوا سینڈوچ ۔
Pork butcher Noun سور قصاب ۔ سور کا گوشت بنانے والا قصاب ۔
Pork pie Noun سور کے گوشت کے قیمے سے تیار کی ہوئی پائی ۔
Pork pie hat Noun ایک قسم کی ٹوپی جس کے چاند چپٹی ہوتی ہے ۔
Pork pie hat Noun ایک قسم کی ٹوپی جس کے چاند چپٹی ہوتی ہے ۔
Pork tapeworm Noun سور کاجونک ۔ ایک قسم کی جونک جس کا لاروا سور کے کچے یا ناقص طور سے پکے ہوئے گوشت ساتھ انسان کی آنتوں میں پہنچ جاتا ہے ۔
Pork wood Noun ایک قسم کی جھاڑی یا جھوٹا درخت جو افر یقہ کے گرم حصوں میں ہوتا ہے ۔
Porker Noun سُور ۔ خوک ۔ خَنزِير ۔ خَصی سُور ۔ عام سُور ۔ پالا ہُوا سُور ۔
Porking Noun جوان سور ۔ سور کا بچہ ۔
Porkling Noun سور کا بچہ ۔
Porkpie hat Noun چھَجّے دار ٹوپی ۔ مَردانَہ ہَيٹ ۔ کپڑے کا ہَيٹ ۔ چھَجّے والا ہَيٹ ۔ ايک ٹوپی ۔
Porky Noun, Adjective موٹا تازہ ۔ سور کے گوشت جیسا ۔
Porn Noun, Adjective فحاشی ۔ فحش نِگاری ۔ ہزل وغیرہ ۔ عریاں ۔
Porno فحش ۔
Porno phobia Phrase طوائفوں کا خوف
Pornographer Noun فُحَش نِگار ۔
Pornographic Adjective فُحَش نِگارانَہ ۔
Pornographically Adverb فُحَش نِگارانَہ طَور پَر ۔
Pornography Noun فُحش نِگاری ۔ جِنسی ہيجان مُہَيّا کرنا ۔ فُحشِ اَدَب ۔ فُحَش فَن ۔ فُواہِش نامَہ ۔
Porocele Noun فوطہ کا لٹک جانا ، فوطہ کا ہرنیا
Porocephalidae Noun زبان والے کیڑوں کا خاندان ۔
Porocephalus Noun زبان دار کیڑوں کی ایک نوع ۔
Porogamy Adjective پورو گیمی ۔ زرخیزی جس میں پولن ٹیوب مائیکرو پائل کے ذریعے بیضک میں داخل ہوتا ہے ۔ مسامی زواجیت ۔
Poroma Adjective سختی ۔
Poroscope Noun مسام بین ۔ مسامیت بین ۔
Poroscopy Noun ہاتھ کے پسینہ پیدا کرنے والے غدود کا مطالعہ
Porosis Noun عظم پیوندی ۔ ہڈی جڑنا ۔
Porosity Noun مسام داری ۔ پولا پَن ۔ مساماتی ہونے کی کيفِيَت ۔ مساماتی پَن ۔ مسامات ۔
Porosity porous Adjective مسام دار ۔
Porotomy Noun منفذ بول میں شگاف دینا