English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pooh pooh
Pooh pooh
Pook Verb پاخانے کونام دینا ۔
Pooka Noun بھوت ۔ جِن ۔ چھلاوا ۔
Pooked Verb پاخانے کو نام دیا ۔
Pookoo Noun جنوبی افریقہ کا یاک سُرخ رنگ کا بارہ سنگھا ۔
Pool Noun پانی کا گھڑا ، جوہڑ ، روپیہ اکھٹا کرنا ، جمع شدہ رقم کی قرعہ اندازی ۔
Pool compensation ذخیرہ معاوضہ ۔
Pool hall Noun پول یا شرط بازی کے کاروبار کی جگہ ۔
Pool room Noun قمار خانہ ۔ پول کھیلنے کی جگہ ۔ پول کھیلنے کا کمرہ ۔
Pool selling Noun پول کی بازی کی فروخت یا تقسیم ۔
Pooled Verb رقم وغیرہ جمع کی ۔
Pooli Noun اس درخت کی متناسب نرم لکڑی ۔
Pooling Verb کئی کالجوں کا مشترکہ کورسوں کے لیے اپنے وسائل مجتمع کرنا ۔
Poolroompool hallpoolhall
Poolside Noun نہانے کے تالاب کا کِنارہ ۔
Poon Noun جِنس کیلوفائلم سے تعلق رکھنے والا ایک قد آور ہندملائی سدا بہار درخت ۔
Poon oil Noun پول کے درخت کے بیجوں کا تیل جو دوا کے طور پر مُستعمل ہے ۔ لیمپوں میں روشنی کے لیے بھی ۔
Poona pea Noun اس بوٹی کا بیج جو غذائیت سے بھر پور ہوتا ہے ۔
Poonah brush Noun پونا کا مو قلم ۔
Poonah painting Noun پونا کی مصوری ۔
Poonah paper Noun پونا کا کاغذ ۔
Poonga oil Noun گہرے زرد رنگ کا تیل ۔ ہندستان میں چراغ جلانے اور جلدی امراض میں دوا لگانے کے کام آتا ہے ۔
Poonga oil plan Noun کرنجوہ ، سکھ چین ، کرنج ، کرنجا ، کرنجی
Poop Verb دُنبلا ، جہاز کا پچھلا حصہ ، (بول چال ) ادنےٰ بے وقوف شخص ۔
Poop royal Noun وہ عرشہء جہاز جو دنبالہ پربنی کوٹھڑی کی چھت کا کام دیتا ہے ۔
Poop shipg Adjective جہاز کا پیچھے کا حصہ دنبالہ اطلاع جو ممکن ہے کہ سرکاری ہو مگر لازما نہیں ۔
Pooped Verb پاخانہ کیا ۔
Pooped out Adjective بالکل خالی ۔ پوری طرح چوسا ہوا ۔
Pooper scooper Noun پیخانہ صرف کرنے کا رمیا یا کرچھی ۔ خصوصاً کُتے کے گو کے لیے ۔