English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pont Noun چپٹے پیندے کی مُسافر بردار کشتی ۔
Pont ie veque
Pont levis
Pont o
Pontage Noun پُل کا ٹیکس ۔ پُل کی راہداری ۔
Pontentiality Noun امکان ۔ امکانی قوت قابلیت ۔ اہلیت ۔
Pontficalia Noun اسقف کا لباس اور دوسرے منصبی نشانات ۔
Pontic Adjective پونٹَسی ۔ بَحرِ اَسوَد سے مُتعَلِق ۔ ايک قَدِيم مُلک پونٹَس کے مُتعَلِق ۔
Pontic bean Noun باقلہء مصری ۔
Pontic fever Noun بخار جس کے ہمراہ کھانسی ، عضلاتی درد سردی ، سر درد ، سینہ میں درد ، بے کیفی ، پسلی کا درد زیادہ تھکن یا دماغی پریشانی کے سبب ہو جاتا ہے
Pontic nut Noun ایک برطانوی جھاڑی کا پھل جس کا مغز کھایا جاتا ہے ۔
Pontic rhubarb Noun ریوند چینی ۔
Pontic sea Noun بحیرہ اسود ۔
Pontic wormwood Noun قدرے تلخ اور ناگوار ذائقے والی جڑی ۔
Ponticular Noun پل والا
Pontifex Noun روم کے پادریوں کی بڑی مجلس کا رُکن ۔
Pontifex maximus Noun پادریوں کی مجلس کا صدر ۔
Pontiff Noun رُوم کا سَردار پادری ۔
Pontifical Adjective پاپائے اعظم کے شایان شان ۔
Pontifical mass Noun عِشاۓ ربّانی کی بڑی رسم جو عموماً کارڈ نل ، بشپ وغیرہ ادا کرتے ہیں ۔
Pontificate Noun پاپائے اعظم کا عہدہ ، اسقف اعظم کا عہد حکومت ۔
Pontificated Verb ر ائے لی ۔
Pontifice Noun پُل کا ڈھانچہ ۔ پُل کی بناوٹ یا ساخت ۔
Pontile Noun جسری ، قنطری ، پل نما
Pontile apoplexy Noun دماغ کے حصوں کو ملانے والے پل کا سکتہ ، جسری سکتہ
Pontile fillet Noun پل کا فیتہ
Pontine Noun جسری
Pontis ala Noun دماغ کا پل نما حصہ
Pontis brachium Noun پل کا بازو
Pontis cisterna Noun بر کہ جسری