English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pontive flexure Noun پل کا خم
Ponto crural Noun جسر دماغ کی اگلی ڈوریوں سے متعلق
Pontobulbar Noun پل اور سرحرام مغز سے متعلق
Pontocerebellar Noun جسر اور دماغ سے متعلق
Pontomesencephalic Noun جسر اور درمیانی دماغ سے متعلق
Pontonier Noun ايک سِپاہی جِس کے پاس چَپٹے پيندوں والی کشتِيوں کا چارج ہوتا ہے ۔ جو شَخص اِن کشتِيوں سے پُل بَناتا ہے ۔
Pontoon Verb کشتیوں کے پُل سے گزر کر دریا پار کرنا ۔
Pontoon bridge Noun جَسَّر ۔ تَرنا پُل ۔ ايک عارضی پُل ۔ پونتون پُل ۔ کَشتِيوں کا بَنا پُل ۔
Pontoon train Noun پونتون بردار ۔ ویگن ٹرین ۔
Pontooned Verb ایک قسم کے چپٹے پیندے کی کشتی جو عارضی پل کو سہارا دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Pontoonponton
Pony Noun ٹَٹُّو ۔ چھوٹی نَسَل کا ايک گھوڑا ۔ چودہ ہاتھ سے کم اُونچا گھوڑا ۔ چھوٹا گھوڑا ۔ چھوٹا گلاس ۔
Pony cart Noun گدھا گاڑی ۔
Pony express Noun گھُڑ ڈاک ۔ ڈاک کا چوکی بَدَل طَرِيقَہ ۔ ڈاک کا ايک نِظام ۔ ڈاک کو گھُڑ سَواروں کے زَرِيعے چوکی بَدَل طَرِيقے سے ليجايا جاتا تھا ۔
Pony motor Noun معاون موٹر ۔
Pony tail Noun پونی ٹيل ۔ اَسپ دُم ۔ گھوڑے کی دُم کے مُشابَہ چوٹی کا اَنداز ۔ لَمبے بالوں کا ايک اَنداز ۔ ٹَٹُّو کی دُم نُما بال ۔
Pony trekking
Pony truss Noun اتنا چھوٹا پیل پایہ یا کھم جس کے اوپر کوئی اور سہارا استعمال نہ کیا جا تا ہو ۔
Ponytail Noun بالوں کو سنوارنے کا ایک انداز جِس میں پِچھلی طرف ٹٹّو کی دُم کی طرح کی چوٹی باندھ دی جاتی ہے ۔
Poo Verb بچوں کا ٹٹی کو کوئی نام دینا ۔
Pooch Noun کُتّا ۔
Pood Noun کُچھ پونڈوں کے بَرابَر رُوسی وَزَن ۔
Poodle Verb ایک گھونگر والے بالوں والا کتا ، بالوں کو مختلف شکلوں میں تراشنا ۔
Pooed Verb بچوں کا ٹٹی کو کوئی نام دیا ۔
Poof Interjection کسی اچانک وقوع پزیر ہونے والی چیز کے بارے میں بات کرنا ۔
Poofy Adjective ہم جنس پرست ۔ زنان پن رکھنے والا ۔
Pooh Interjection اُونہہ ۔ لاحول وَلا ۔ نَفرَت يا حَقارَت کا کلمَہ اِظہار ۔
Pooh bah Noun وہ شخص جو ایک ساتھ کئی عہدوں پر فائز ہو ۔
Pooh bah Noun وہ شخص جو ایک ساتھ کئی عہدوں پر فائز ہو ۔
Pooh hooh Verb نفرت یا بیزاری ظاہر کرنا ۔ ہنسی اڑانا ۔