English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poor soil
Poor spirited Adjective بُزدِلی سے ۔ پَست ہِمَّت ۔ تَنگ دِل ۔ پَست حَوصلہ ۔ بے دِلی کے ساتھ ۔
Poor spirited Adjective بُزدِلی سے ۔ پَست ہِمَّت ۔ تَنگ دِل ۔ پَست حَوصلہ ۔ بے دِلی کے ساتھ ۔
Poor spiritedly
Poor spiritedness Noun بزدلی ۔ نامردی ۔ پست ہمتی ۔
Poor spiritedness Noun بزدلی ۔ نامردی ۔ پست ہمتی ۔
Poor student was being sympathized Phrase غریب طالب علم سے اظہار ہمدردی کیا جا رہا تھا
Poor students study in the light of candle Phrase غریب طلباء موم بتی کی روشنی میں پڑھتے ہیں
Poor thing غریب ۔ دکھیا ۔ بیچارہ ۔
Poor white folks trash
Poor whitepoor white trash
Poor whites سفید فام لوگ ۔
Poorish Adjective غَرِيبانَہ ۔ مُفلِسانَہ ۔
Poorly Adjective ضَعِيف ۔ کمزور ۔ عَلِيل ۔ بِيمار ۔ کسَل مَند ۔ خَستَہ حال ۔ بُوڑھا ۔
Poormaster Noun غریبوں اور امدادی کاموں کا نگران ۔
Poorness Noun غُربَت ۔ ناداری ۔ اَفلاس ۔ پَستی ۔ غَرِيبی ۔
Pop Noun پھٹ ، بھک ، بوتل کے کاک کھولنے یا بندوق داغنے کی آواز ، لپکنا ، گردی رکھنا ۔
Pop art Noun عوامی فن ۔
Pop at Verb گولی مارنا ۔
Pop corn Noun مکئی بُھوننا ، بُھوننا ، گولی مارنا ۔
Pop culture Noun عوامی ذوق پر مبنی تجارتی یا کاروباری کلچر ۔ طور طریقے ۔
Pop eyed
Pop festival Noun ایک میلہ جِس میں مقبول عام گانے بجاۓ اور سناۓ جاتے ہیں ۔
Pop flypop up
Pop foul Noun وہ گيند جو خَلافِ قاعِدہ علاقے ميں چَلی گئی ہو ۔
Pop gun Noun پَٹاخَہ ۔ چھوٹی سی بَندُوق ۔ ہَوائی بَندُوق ۔ چھَرّوں والی کھِلونا بَندُوق ۔ پَٹاخے بَجانے والی بَندُوق ۔
Pop gun Noun پَٹاخَہ ۔ چھوٹی سی بَندُوق ۔ ہَوائی بَندُوق ۔ چھَرّوں والی کھِلونا بَندُوق ۔ پَٹاخے بَجانے والی بَندُوق ۔
Pop in Verb تھوڑی دیر کے لئے ملاقات کرنا ۔
Pop in and out Verb آنا جانا ۔
Pop injay Noun چھَچھورا ۔ شيخی خورا ۔ چھَيل چھَبِيلا ۔