native compiler – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیٹوکمپائلر ۔ ایک ایسا کمپائلر جو ایسے کمپیوٹر کے لیے مشین کوڈ تخلیق کرتا ہے جس پر یہ خود کام کررہا ہو ۔ جب کہ کراس کمپائلر کی دوسری قسم کمپوٹر کے لیے کوڈ بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu