English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poor Adjective غریب ، محتاج ، کنگال ، مفلس ، تنگ دست ۔
Poor adjustment Noun ناقص توافق ۔
Poor and liberal rich and covetous
Poor as church mouse Noun نہایت ہی مفلس ۔
Poor box Noun خَيرات کا ڈِبّہ ۔ چَندہ وَصُول کرنے کا ڈِبّہ ۔ صَندُوق ۔
Poor boy Noun ایک قسم کی کا فرانسیسی سینڈوچ جو ڈبل روٹی مکھن اور گوشت کے ٹکڑے بھر کر بنایا جاتا ہے ۔
Poor clares Noun تیرہویں صدی کی راہباﺅں کا سلسلہ ۔
Poor convict s oath Noun وہ حلف یا قسم جو قیدی کو رہا کرنے کی صورت میں جرمانہ نہ دینے پر لینا پڑ تی ہے ۔
Poor farm Noun محتاج گاہ ۔ ايک گھر ۔ حاجَت مَندوں کے رَہنے کی جَگہ ۔ غَرِيب خانَہ ۔
Poor folks seek meat for their stomachs rich flocks stomachs for their meat
Poor hand Idiom غیر ماہر شخص ۔
Poor house Noun محتاج خانَہ ۔ غَريب خانَہ ۔ غَرِيبوں کی رَہائش گاہ ۔
Poor jack poor john Idiom غریب آدمی ۔
Poor land شہری آبادی کے بَرعکس ديہی علاقَہ ۔
Poor law Noun قانُونِ مُحتاجاں ۔ سَرکاری فَنڈز کو غَرِيبوں پَر خَرچ کرنے کا قانُون ۔
Poor law parish Noun قانون مسا کین کے نفاز کے لئے بنایا ہوا ضلع ۔
Poor man are apt to think everybody flouts them Idiom غریب کو یہی خیال رہتا ہے کہ ہر کوئی اس کو حقارت سے دیکھتا ہے ۔
Poor man are fond of little things Idiom غریب آدمی چھوٹی چھوٹی باتوں کے شائق ہوتے ہیں ۔
Poor man s shilling Noun ایمان داری ۔ دیانت داری ۔
Poor man s weather glass Noun ایک چھوٹا سا بارہ ماسی پودا جو کھیتوں یا افتادہ زمینوں پر ہوتا ہے ۔
Poor man was being teased Phrase غریب آدمی کو ستایا جا رہا تھا
Poor man was very intelligent Phrase غریب آدمی بہت سمجھدار تھا
Poor mans weather glass
Poor mans weather glassshepherds
Poor mens reason are not heard
Poor oats Noun جنگلی جو ، دھانک ، گانر جئی
Poor patient was not injected Phrase بیچارے مریض کو ٹیکہ نہ لگایا
Poor performer Noun ایسا شخص جو بُرا کام کرتا ہے ۔
Poor rate Noun غریبوں کی امداد کے لیے شرح کا تخمینہ ۔
Poor relation Noun کِسی کُنبے یا گروہ کا کم حیثیت فرد ۔