English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pomologist Noun ماہرِ ثَمَرِيات ۔
Pomology Noun ثَمَرِيات ۔ عِلمُ الاَثمار ۔ فَنِ ثَمَر بانی ۔ ميوہ کاری ۔ ميوہ جات کے مُتعَلِق ۔
Pomologyu Noun پھلوں کی کاشت یا اس کے فن سے متعلق ۔
Pomolojically Adverb عِلمُ الاَثمار کے لِحاظ سے ۔
Pomona green Noun سبز رنگ جس پر زرد رنگ غالب ہو ۔
Pomp Noun طمطراق ، شان وشکوہ ، احتشام ، دھوم دھام ۔
Pomp and circumstances Adjective شان و شوکت ۔ کروفر ۔ سازو سامان ۔
Pompadour Noun بال سِنگھار ۔ عَورَت کے بالوں کی بَناوَٹ ۔ مَرد کے بالوں کی طَرز ۔
Pompano Noun بحرا و قیانوس اور بحرالکاہل کی خاندان کی مُختلف مچھلیوں میں سے کوئی جو کھائی جاتی ہیں ۔
Pompano shell Noun جنس کا دو صمامی صدفہ جو فلور یڈ ا کے ساحل پر پایا جاتا ہے ۔
Pompelmoose Noun, Adjective خصوصاً بڑے پھل والی قسم ۔ نیز اس کا پودا ۔
Pompey Verb نازونعم میں پال کر بگاڑ دینا ۔
Pompholyx Adjective ایک جلدی مرض کا نام ہے جس میں بالوں پیروں پر مہین دانے نکلتے ہیں ۔
Pomphus Noun جلدی ابھار
Pompier Noun آگ بجھانے والی سیڑھی ۔
Pompier ladder
Pompilidae Adjective پومپی لیڈا ۔ بھڑوں کا خاندان ۔ شش پائے ۔ غشائی پردار حشرات ۔
Pompion Noun پیٹھا
Pompocitypompousness
Pompompom pom
Pompon Noun عورتوں اور بچوں کی ٹوپی کا پُھندنا ، سپاہیوں کی ٹوپی کا پھندنا ، طُرہ ، بالو ں کا جڑاوپن ۔
Pomposity Noun خود نُمائی ۔ نخوت ۔ روب داری ۔
Pompous شان و شوکت دکھانے کا شوق پر تکلف ۔
Pompous style Adverb شان دار انداز ۔ دھڑلے دار انداز ۔
Pompously Adverb شان و شوکَت سے ۔ طَمطراق سے ۔
Pompousness Noun شان و شوکَت ۔ خُود پسَندی ۔
Pompus Adjective پُر شکوہ ، شاندار ، طمطراق کا ، خود پسند ۔
Pomum Noun سیب ۔ نباتات ۔
Pomum adami Noun گنھڈی ۔ کنٹھا ۔
Pomum adamic Noun کنٹھ ، گردن کے سامنے کی جانب کی ابھری ہوئی ہڈی جو صرف مردوں میں ہوتی ہے