English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pomander Noun عطریات کی گولی جو ڈبیا میں رکھتے ہیں ، جیبی طر دان ۔
Pomard Noun فرانس کے ایک گاﺅں کا نام جہاں سر خ شراب ملتی ہے ۔
Pomatic Noun پردہ والی
Pomato Noun ٹماٹر آلو ، ٹماٹر ، پومیٹو
Pomatum Noun پومَيٹَم ۔
Pome Noun سيبی ميوہ ۔ کاذَب پھَل ۔ سيب ايک رَسِيلا فَربَہ پھَل ۔ جِس کے قَلَب ميں ناقابِلِ خُوردَنی تُخَمدان ہوتا ہے ۔
Pome ferous Noun پومِ جِنس کے پھَل رَکھنے والا ۔ سيب وَشی ۔
Pome granate
Pomegranate Noun انار ، انار کا درخت ۔
Pomegranate blossoms Noun انار کے پھول ۔ گلنار ۔
Pomegrante Noun انار ۔ ایک اہم مفید اور دانے دار پھل ۔
Pomelo Noun چَکوترا ۔ ترَنج ۔ نارَنج کا مَخلُوط پھَل ۔
Pomepelmoose Noun چکوترا
Pomeranian Adjective پوميرينيا کا باشِندہ ۔ وہاں کا رَہنے والا ۔ پوميرينيا کا شَہری ۔
Pomeridian Adjective دوپہر بعد یا سہ پہر کو اڑنے والا حشرہ ۔
Pomfret Noun خاندان کی مُختلف مچھلیوں میں سے کوئی جو بحرالکاہل اور بحر ہند میں پائی جاتی ہیں ۔
Pomfret cake
Pomgranate tree Noun انار کا درخت ۔
Pomiculture Noun پھلوں کی کاشت ۔ باغبانی ۔ درختوں کی دیکھ بھال کر کے اُن سے پھل حاصِل کرنے کا عمل ۔
Pomiferous Adjective سیب جیسا ۔ سیبی ۔
Pomiform Adjective سیب نما ۔ سیب جیسا ۔ سیب وش ۔
Pommee Adjective ايک صَلِيب کے بازُووں کے مُتعَلِق ۔ جو ايک گھُنڈّی يا گولے پَر خَتَم ہوتے ہيں ۔
Pommel Verb گانٹھ ، تلوار کے قبضہ کی گُھنڈی ، موٹھ سے مارنا ، ڈنڈے یا مُکے مارنا ۔
Pommel horse Noun ایک گدے دار تختہ جِس میں ہاتھوں کے لیے دو گدیلے سہارے ہوتے ہیں ۔ جِنھیں پکڑ کر اس پر سے کودنے جھولنے کی کسرت کی جاتی ہے ۔
Pommelpummel
Pommery Noun شیمپین شراب کی ایک قسم ۔
Pommetty Adjective لٹو نما سرے والا ۔
Pommy Noun برطانیہ کا باشِندہ ۔ خصوصاً تازہ وارد تارک وطن ۔
Pomnm adami Adjective گردن کی ایک گانٹھ کا نام ہے جو جوان ہونے پو نمودار ہوتی ہے غد آدم ۔
Pomological Adjective ثمَريات کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ پھَلوں سے مُتعَلِق ۔