English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polymorphous Adjective کثیر الاشکال ۔ زیادہ شکلوں والا ۔ زیادہ شکلوں میں ظاہر کرنے والا ۔
Polymorphous cells Noun کثیر شکل خلایا ۔
Polymyalgia Noun درد جو مختلف عضلات میں ہو
Polymyclonus Noun متعدد عضلات سے اخذ کردہ
Polymyopathy Noun بیک وقت متعدد عضلات کا عارضہ
Polymyositis Noun کئی پٹھوں کی بیک وقت سوزش ۔
Polymyxin Adjective ایک انٹی پایوٹک دو جو کان کے درد وغیرہ میں مستعمل ہے ۔
Polymyxins پولی مکسنز ۔ قریبی تعلق رکھنے ولے اینٹی بائیوٹکس کا ایک گروپ ۔
Polynesia Noun پالینیشیا ۔ بحر الکاہل کے چھوٹے جزیرے جو آسٹریلی کے مشرق میں ہیں ۔
Polynesian Noun پولی نيشِيائی ۔ پولی نيشِيا کا ۔ پولی نيشِيا ميں بَسنے والے ۔ پولی نيشِيا کی زُبا ن بولنے والے ۔ اِس عِلاقے کی زُبان ۔
Polyneural Noun متعدد اعصاب سے متعلقہ
Polyneuralgia Noun متعدد اعصاب کی درد
Polyneuritis Noun پیچیدہ ورم اعصاب ۔
Polyneuromyositis Noun متعدد عضلات کی سوزش کے ہمراہ متعدد عضلات کی سوزش
Polyneuropathy کثیر التعداد عصبی مرض
Polyneuroradiculitis Noun مخصوص عارضہ کی وجہ سے متعدد اعصاب کی سوزش
Polynomial Phrase کثیرالا قام ، کثیررقمہ : تین یا زیادہ اصطلاحات یا رقوم پر مشتمل ۔
Polynomial theorem Noun کثیر المقادیر کلیہ ۔ کثیر الارقام کلیہ ۔
Polynominal Noun متعدد ناموں والا
Polynuclear Noun متعدد مرکزوں والا
Polynucleotide Phrase پولی نکلیوٹائڈ ۔ نکلیو ٹائڈز کی زنجیر آپس میں ملے ہوتے ہیں ، جیسا کہ نکلیک ایسڈ میں ریبونکلیک ایسڈ واحد زنجیر پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Polynya Noun جمی ہوئی برف سے گھرا ہوا کھلے پانی کا قطعہ خصوصاً قُطب شمالی کے سمندر میں ۔
Polyodontia Noun متعدد دانتوں والا ، کثیرالاسنان
Polyoma Adjective رسولی پیدا کرنے والے وائرس میں سے ایک ۔
Polyonymic Noun کثیرالاصطلاحات
Polyonymous Adjective پولی اونی مس ۔ کثیر الاسما ۔ بہت سے نام ہونا ۔
Polyophagous Adjective کئی طرح کی مختلف خوراک کھا سکنے والا ۔
Polyopia Noun ایک ہی چیز کی کئی اشکال دکھائی دینا ۔
Polyorchidism Noun دو سے زیادہ خصیوں والا
Polyorexia Noun بھوک کا زیادہ لگنا متعدد ہڈیوں پر اثرانداز ہونے والا