polyplacophora – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی پلیکوفورا ۔ چھوٹے چپٹے بیضوی بحری حیوان ۔ ان صدفیوں کا خول آٹھ چپٹی پلیٹوں کا بنا ہوتا ہے ۔ پاﺅں بطنی یعنی نیچے کی طرف بڑے ۔ کشادہ اور پٹھوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu