polyphagidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی فیگیڈا ۔ جالی دار پروں والے حشرات ۔ ان کی ٹانگیں عام طور پر دندانہ دار نہیں ہوتیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی فیگیڈا ۔ جالی دار پروں والے حشرات ۔ ان کی ٹانگیں عام طور پر دندانہ دار نہیں ہوتیں ۔ پچھلے پروں کا اتصالی علاقہ چپٹا اور چھوٹا ہوتا ہے ۔ چنانچہ آرام کی حالت میں پنکھا نما تہہ نہیں بنتی ۔ نر کا نواں بطنیہ عقب میں گول ہوتا ہے ۔ ابرہ لمبے اور متشاکل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu