English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polyline Noun پولی لائن ۔ ایک کھلی شکل جو مختلف مربوط قطعات پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Polylingual Adjective کئی زبانوں کا ۔ چند زبانی ۔ جہا ں کئی زبانیں بولی جاتی ہوں ۔
Polylymphia Noun استسقاء
Polymaniscous Adjective متعدد عدسی ۔ کثیر عدسی ۔
Polymastia Adjective کئی چھاتیوں والی ۔ دو یا دو سے زیادہ چھاتیوں والی ۔
Polymath Noun جامع العلوم شخص ۔ بڑا عالم ۔ علامہ دہر ۔
Polymathy Noun وسیع علمیت ۔ زیادہ علم رکھنے والا ۔ مُعلم ۔ دانِش مند ۔
Polymelia Noun تعدد الاطراف
Polymelus Noun کثیرالاطراف (مسخوط)
Polymenorrhea Adjective کثرت حیض ۔
Polymenorrhoea کثرت حیض
Polymer Noun پولِيمَر ۔ کثِير تَرکِيبَہ ۔ کثِير سالمی مُرَکّب ۔
Polymerase Noun کوئی خامرہ جو کثیر ترکیبے کو راہ دے خصوصاً ڈی این اے یا آر این اے کا ۔
Polymerass Phrase پولیمریز : ایک خامرہ جو حیاتیاتی پولیمرائزیشن کے تعامل کو عمل انگیزی کرتا ہے ۔
Polymeric Adjective پولِيمَری ۔ کثِير تَرکِيبی ۔ مُرَکّبوں کا تعَلُّق ۔ کثِير سالمی ۔
Polymerism Adjective اعضا کی کثرت ۔ زیادہ اعضا ء سے متعلق ۔
Polymerization Phrase پولیمرائزسیشن ،پولیمر اﺅ ، کثیر سالماﺅ : بڑے سالمات بنانے کے لیے اسی مرکب کے دو یا دو سے زیادہ سالمات کا کیمیائی ملاپ جس سے اس امپیریکل ضابطہ کا نیا مرکب بنتا ہے لیکن زیادہ سالمی وزن کا ہوتا ہے ۔
Polymerous Adjective کثِير تَرکِيبی ۔ بہَت سے اَعضا پَر مُشتَمِل ۔ کثِير بارہ ۔
Polymestia Noun متعدد پستان رکھنا
Polymethine dyes پولی میتھائن ڈائز ایسے رنگدار مادے جن کے قطبعی ایٹم ایک میتھائین زنجیر سے منسلک اور زنجیر میں ایٹموں کی بے جوڑ تعداد رکھتے ہیں ۔
Polymethly methacrylate
Polymetrical table Noun کثیر پیمائشی نقشہ ۔
Polymirism Noun کثرت اشکال ، کثیر ترکیبی
Polymorisation پولیمرائزیشن ۔ پولیمراﺅ یا کثیر سالماﺅ ۔ وہ عمل جس کے رونما ہونے پر ایک مفرد مادہ (مونومر) ایسی پراڈکٹ دیتا ہے جن میں امپیریکل فاعمولہ تو وہی ہوتا ہے لیکن مالیکیولی وزن مختلف ہوتا ہے بڑے مالیکیولز بنانے کے لیے اسی مرکب کے دو یا دو سے زیادہ مالیکولز کا کیمیائی ملاپ ۔
Polymorph Noun کثِير شَکلَہ ۔ کثِيرُالاَشکال ۔ کثِير شَکلی مادہ ۔ کوئی شَکل جو کثِير شَکلی مادہ اِختِيار کرتا ہے ۔
Polymorphicallypolymorphously
Polymorphicpolymorphous
Polymorphism Phrase کثیر شکلی : دو سے زیادہ مختلف قلمی اقسام میں اسی چیز کا پایا جانا ۔
Polymorphocellular Noun مختلف اقسام کے خلیوں والا
Polymorphonuclear Adjective کثیر صورتوں والے نکلیے ۔