polymorphism – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کثیر شکلی : دو سے زیادہ مختلف قلمی اقسام میں اسی چیز کا پایا جانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کثیر شکلی ۔ اگر کوئی مادہ ایک سے زیادہ قلمی شکلوں میں برقرار رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو اسے کثیر شکلیت کہتے ہیں ۔ جب اسی طرز عمل کا اطلاق عناصر پر کیا جائے تو اسے بہروپیت کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کثیر شکلی ۔ دو سے زیادہ مختلیف اقسام میں اسی چیز کا پایا جانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی مارفزم ۔ آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ لینگوئج میں ایک روٹین کو ایک اخذ کردہ کلاس میں ری ڈیفائن کرنے کی صلاحیت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کثِيرُالاَشکالی ۔ کثِير شَکلِيَت ۔ زِيادہ شَکلوں والا ۔

🔹 Roman Urdu