English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polygenesist Noun عقِيدہ کثِيرُالاَصلی کا معتقِد ۔
Polygenetic Adjective کثِيرُالاَصلی سے مُتعَلِق ۔
Polygenetically Adverb اَز رُوئے کثِيرُالاَصلی ۔
Polygenistic Adjective کثیر الموروثی کا ۔
Polygenous Adjective انواع و اقسام کا ۔ تعدد نسل سے متعلق ۔
Polygensis Noun تعدد نسل ۔ کثیر الاصلی ۔
Polygeny Noun تعدّد اصل ۔ یہ نظریہ کہ نوع انسانی مورثوں کے کئی مُختلف جوڑوں کی اولاد ہے ، نہ کہ کِسی ایک مُشترک جوڑے کی ۔
Polyglandular Noun متعدد غدودں والا
Polyglot Noun ہَفت زُبان ۔ بَسيار زُبان ۔ بہَت سی زُبانوں والی کِتاب ۔ جَيسے بائبَل جو مُقَدّس کلام کو مُتعَدّد زُبانوں ميں پيش کرتی ہے ۔ مُتعَدّد زُبانوں پَر مُشتَمِل ۔
Polyglotism Noun ہَفت زُبانی ۔ بَسِيار زُبان ہونے کی خاصِيَت ۔
Polyglottal pollyglottic
Polyglottally Adverb کئی زبانوں میں ۔ ہفت زبان پر ۔
Polyglottism Noun کثیر اللسان ۔ کثیرالاضلاع کی شکل والا ۔ کثیرالذاویعہ ۔
Polygon Noun کثیر الزاویہ شکل کثیر الضلاع شکل ۔
Polygon of Noun قُوّتوں کا کثیرالاِضلاع ۔ اگر ہم مُتعدد قُوتوں کا حاصِل قُوَّت معلُوم کرنا چاہیں ۔
Polygon of forces Noun توانائی کا کثیر الاضلاع ۔ ایسی کثیر الاضلاع شکل جِس کے اِضلاع اپنے طول اور سمت سے ان تمام قوتوں کی ترجمانی کریں جو کِسی جِسم یا نُقطے پر عمل پیرا ہوں ۔
Polygon of velocities Noun حرکتوں کا کثیر الاضلاع ۔
Polygonacous Adjective ریوندہ ۔ ریوندیہ خاندان کا ۔
Polygonal Adjective کثِيرُالاَضلاع سے مُتعَلِق ۔
Polygonally Adverb کثِيرُالاَضلاعی طَور پَر ۔
Polygoneutic Adjective ایک سال میں کئی جھول بچے جننے والی ۔
Polygonium Noun کثیر السا ق ۔ جنس ہفت بند ۔
Polygonum a vicular Noun ہفت بند ۔ نبا تات ۔
Polygonum amplexicaule Noun مصلون
Polygonum aviculare Noun بیج انجبار ، ہفت بند ، کیسرو ، بنالی ، بندوق
Polygonum barbatum Noun ناری
Polygonum bigtora Noun انجبار
Polygonum bistrota Noun انجبار
Polygonum glabrum Noun راکتہ روہیڈا
Polygonum hydropiper Noun فلفل آبی