English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polygonum plebejum Noun رانی پھل ، دراناکا
Polygonum viviparum Noun انجبار
Polygonumpolygony
Polygram Noun کثیر الخسوط شکل ۔
Polygraph Noun حرکات نبض ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔
Polygraphic Adjective کثِير نِگاری ۔ نقَل نِگاری ۔
Polygroma Noun پانی سے بننے والی متعدد گلٹیاں
Polygroph Adjective پولی گراف جو نبض کی حرکات کو آہستہ آہستہ ریکارڈ کرنا ہے ۔
Polygynia Noun چند زوجیت ۔
Polygynous Adjective پولی گائینس ۔ متعدد زوجات ۔ متعدد ماداﺅں کے ساتھ جنسی ملاپ ۔
Polygynous family Noun کثیر ذوجی خاندان ۔
Polygyny Noun کثِير زَنی ۔ ايک سے زِيادہ بِيوِياں رَکھنے کا رَواج ۔ مُتعَدّد بِيوِيوں سے شادی ۔
Polygyria Noun نخاع میں پیچوں کی کثرت
Polyhaemia Noun خون کی زیادتی ۔ کثرت الدم ۔
Polyhalides پولی ھیلائیڈز ایسے مرکبات جو مخلوط این آیونز (ھیلوجنز اور انٹر ھیلوجنز + ھیلائیڈز ) پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
Polyhedral Adjective کثِيرَالسَتُوح سے مُتعَلِق ۔
Polyhedron Noun ايک ٹھوس بہَت ہی مُستَوی رُخوں سے گھِرا ہُوا ۔ کثِيرُالسَتُوح ۔
Polyhidrosis hyperhidrosis Noun بہت زیادہ پسینہ آنا
Polyhistoric Adjective ہَمَہ دانی سے مُتعَلِق ۔
Polyhistorpolymath
Polyhistory Noun ہَمَہ دانی ۔
Polyhybrid Adjective پولی ہائی برڈ ۔ دوغلا در دوغلا ۔ کامل دوغلا ۔ ایسے والدین کے درمیان ملاپ جو متعدد قابل توارث خصوصیات رکھتے ہیں ۔
Polyhydramnios Noun ایمونیاتی سیال کی بکثرت مقدار ۔
Polyhydroxy Adjective کَم سےکَم دو ہائيڈروکسَل گروہ رَکھنے والا ۔
Polyhypralbuminosa Noun خوناب میں زلالی کی کثرت
Polyidosis Verb زیادہ پسینہ نکلنا ۔
Polyinfection Noun ایک سے زیادہ قسم کے جرثوموں سے عفونت لگنا
Polyiodides پولی آیوڈائیڈز ۔ ایسے خصوصی پولی ھیلائیڈز جو آیو ڈائیڈ انواع رکھتے ہیں ۔
Polyketides پولی کیٹائیڈز ۔ قدرتی نامیاتی مرکبات جو پولی بی کیٹونک درمیانی مرکبات سے ابھرتے ہیں انہیں ایتھینوایٹ یونٹس سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ اس عمل کے دوران حیاتی تالیف کے کچھ تعاملات ہوتے ہیں مثلا فیٹی ایسڈز ٹیٹرا سائیکلیک اینٹی بائیو ٹکس وغیرہ بنتے ہیں ۔
Polyleptic Noun علامات میں شدید کمی بیشی