English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polar front Noun قُطبی سَرحَد ۔ سَرد اور گرَم ہَوا کے دَرمِيان سَرحَد ۔
Polar globules Noun قطبی جسیمات ۔
Polar longitude Noun قطبی طول البلد ۔
Polar projection Noun قطبی اظلال ۔
Polar reciprocal Adjective قطبی مکانی ۔
Polar regions Noun قطبی خطے ۔
Polar solvents قطبی محلل ۔ ایسے محلل جو اچھی تحلیلی قوت ، زبردست دو قطبی معیار حرکت رکھتے ہوں ۔ اور آیونی انواع کے لیے بہتر محلل ہوں ۔
Polar star Noun قطبی ستارہ ۔ شمع ہدایت ۔
Polar winds Noun قطبی ہوائیں ۔
Polari
Polari scope Noun تَقطِيب نُما ۔ روشنی کے تَقطِيب کو پيش کرنے والا ۔ تَقطِيبی روشنی ميں موجُود مادوں کو جانچنے والا آلَہ ۔
Polarimeter تقطیب پیما ۔ آیک آلہ جو ایسی مقدار کی پیمائش کرے جس سے پلین پولرائز و روشنی کے پولرائزیشن پلین کی گردش بصری طور پر فعال ذریعہ کے توسط سے ہو ۔
Polarimetric Adjective تَقطِيب پَيمانَہ ۔
Polarimetry Noun تَقطِيب پَيمائی ۔
Polaris Noun قُطبی تارا ۔ روشَن تَرين سِتارہ ۔ شَمالی سِتارہ ۔
Polarisceope analysis Noun قطبی تجزیہ
Polariscope Noun تقطیب نما ۔ روشنی کی تقطیب کو پیش کرنے والا ۔
Polariscopic Adjective تَقطِيب نُما ۔
Polariscopic analysis Noun تقطیب نمائی تجزیہ ۔
Polarity Noun قُطبِيب ۔ قُطَب نُما کی خاصِيَت ۔ قُطَب نُمائی ۔ قُطبی مَيلان ۔ خَواص مَتيائن ۔
Polarizability تقطیبیت ۔ جب ایک مالیکیول کسی برقی میدان میں رکھاجاتا ہے تو الیکٹران میں نیوکلی سے ہٹنے کا رجحان پیدا ہو جاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں مالیکیول میں دو قطبہ پیدا ہوتا ہے ۔ مالیکیول کی تقطیب ، دو قطبی میدان کی طاقت برقی تقطیب اور ایٹمی تقطیب کو بھی حجم کی اکائیوں کی تقطیبیت کہا جاتا ہے ۔
Polarizable Adjective قابِلِ تَقطِيب ۔
Polarization تقطیب ۔ ایک آڑی لہر کے ارتعاش میں ایسی رکاوٹ یا پابندی جس سے ارتعاش ایک اکلوتے پلین میں رُونما ہو ۔ تقطیب کی اہم اقسام درج ذیل ہیں ۔ سمتی تقطیب ۔ اس تقطیب میں دوقطبہ مالیکیول جو جب برقی میدان میں رکھا جاتا ہے تو وہ خود کو اس میدان میں مخصوص سمت سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ الیکٹران تقطیب: ہر مالیکیول میں موجود الیکٹرانز میدان کے مثبت قطب کی طرف معمولی سا مُڑ جاتے ہیں ۔ ایٹمی تقطیب : مثبت تبدیلی رکھنے والے نیوکلی ایک دوسرے کی طرف معمولی سا ہٹ جاتے ہیں ۔ مالیکیولی تقطیب ؛ اس میں سمتی تقطیب ،
Polarization of angle Noun زاویہ تقطیب
Polarize Verb مختلف چیزوں میں ایک رنگ پیدا کرنا ۔
Polarized Verb مختلف چیزوں میں ایک رنگ پیدا کیا ۔
Polarizer Noun تَقطِيب ساز ۔ تَقطِيب گر ۔
Polarizing Noun عمل تقطیب ۔
Polarizing angle Noun تقطیبی زاویہ ۔
Polarizing circoid Noun تقطیبی دور