polarization – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تقطیب ۔ ایک آڑی لہر کے ارتعاش میں ایسی رکاوٹ یا پابندی جس سے ارتعاش ایک اکلوتے پلین میں رُونما ہو ۔ تقطیب کی اہم اقسام درج ذیل ہیں ۔ سمتی تقطیب ۔ اس تقطیب میں دوقطبہ مالیکیول جو جب برقی میدان میں رکھا جاتا ہے تو وہ خود کو اس میدان میں مخصوص سمت سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ الیکٹران تقطیب: ہر مالیکیول میں موجود الیکٹرانز میدان کے مثبت قطب کی طرف معمولی سا مُڑ جاتے ہیں ۔ ایٹمی تقطیب : مثبت تبدیلی رکھنے والے نیوکلی ایک دوسرے کی طرف معمولی سا ہٹ جاتے ہیں ۔ مالیکیولی تقطیب ؛ اس میں سمتی تقطیب ،

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تقطیب نور کا زاویہ ، تقطیمی زاویہ : ڈائی الیکٹرک واسطے سے انعکاس کا زاویہ (مثلاً شیشہ ) جس پر منعکس شعاع مکمل طور پر پولرائزائڈ ہوتی ہے ۔ ارتعاش کی پلین واقع پلین پر قائمہ زاویوں پر ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَقطِيب ۔ تَقطيبِ نُور ۔ قُطبِيَت کی پَيداوار ۔ قُطبِيَت کا حَصُول ۔

🔹 Roman Urdu