polarimeter – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تقطیب پیما ۔ آیک آلہ جو ایسی مقدار کی پیمائش کرے جس سے پلین پولرائز و روشنی کے پولرائزیشن پلین کی گردش بصری طور پر فعال ذریعہ کے توسط سے ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَقطِيب پَيما ۔ تَقطِيبی روشنی کو ناپنے کا آلہ ۔ تَقطِيب کے تَختے کی زَوائی گردِش کو ناپنے والا آلَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تقطیب پیما : پولری سکوپ ، نوری عامل اشیاء سے پولیرائزائڈ روشنی کے ارتعاش کے پلین کی گردش کی پیمائش کے لیے سامان ۔

🔹 Roman Urdu