English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poivrade Noun ایک قسم کی چٹ پٹی چٹنی ۔ مرچ کا اچار وغیرہ ۔
Pojection nerve fibre Noun وہ ریشہ جو دماغ کے حصوں اور حرام مغز کو دماغ کے مرکز سے پلاتا ہے
Poke چھیڑنا چبھونا ۔
Poke a hole Verb سوراخ یا گڑھا بنانا ۔
Poke at Verb دھکیلنا ۔ آگے بڑھانا ۔ ٹھونسنا ۔
Poke bonnetpoke
Poke check Noun کھونٹا چال ۔ (بَرف ہاکی )ہاکی کا کھيل ۔
Poke fun at Idiom چھیڑ چھاڑ ۔
Poke ones head
Poke ones nose
Poke ones nose in to
Poke the fire Verb کسی چھڑی کی مدد سے کوئلہ آگ میں ڈالنا تاکہ آگ بہتر طریقے سے جلے ۔
Pokeberry Noun خُربَق سَفيد پَودا ۔ بيری ۔
Poked Verb معلوم کیا ۔
Poker Noun تاش کا کھيل پوکر۔ جُوئے کا ايک کھيل ۔ شَرط لَگا کر کھيلنے والا کھيل ۔
Poker bearer Noun عصابردار ۔ نقیب ۔
Poker dice Noun پانسہ ، کعبتین جِس کے چھ پہلووٴں پر لفظوں کی جگہ نہلے سے اکّے تک کے نقش بنے ہوتے ہیں ۔
Poker drawing Noun آتشیں کندہ کاری ۔ سیخ کاری ۔
Poker face Noun جَذبات سے خالی چہرہ ۔ وہ شَخص جو عادتاً ايسا چہرہ ظاہِر کرتا ہو ۔ پوکر ہاتھ کی قِيمَت کو چھُپانے کے لِيے موزُوں ۔
Poker face Noun جَذبات سے خالی چہرہ ۔ وہ شَخص جو عادتاً ايسا چہرہ ظاہِر کرتا ہو ۔ پوکر ہاتھ کی قِيمَت کو چھُپانے کے لِيے موزُوں ۔
Poker faced Adjective چہرے سے کسی تاثر کا اظہار نہ کرنے والا ۔ جزبات سے عاری چہرے والا ۔
Poker painting Noun آتشیں کندہ کاری ۔ سیخ کاری ۔
Poker picture Noun آتشیں کندہ کاریی سے بنائی گئی تصویر ۔
Poker work Noun لکڑی کو داغ کر سجاوٹ کرنے کا عمل ۔
Pokerwork Noun سفید لکڑی وغیرہ پر نِشان داغ کر نقش کرنے کا ہُنر یا عمل جو ایک تپتے ہوۓ دھات کے ڈنڈے سے کیا جاتا ہے ۔
Pokeweed Noun ایک اُونچا ، سخت جان ، امریکی پودا جِس میں دودھیا پھولوں کے خوشے لگتے ہیں ۔
Pokeweedpoke berrypokerootscoke
Pokey Noun خصوصاً قید خانہ ۔ جیل ۔ مُجرموں کو بند کرنے کا سُلاخوں والا کمرہ ۔
Pokily Adverb تَنگی سے ۔ بہت آہِستَہ طَور پَر ۔
Pokiness Noun تَنگی ۔ آہِستَگی ۔ فَرسُودہ پَن ۔