English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poleaxed Adjective حیران و ششدر ۔ متحیر ۔ حیرت زدہ ۔
Poleaxpoleaxe
Polecat Noun قَطبی بِلّی ۔ ظَربان ۔ کھيکھر ۔ نِيولا ۔ بَدبُودار نِيولا ۔
Poled Verb کشتی کھینچی ۔
Polehorsepolerwheeler
Poleiess Adjective بے بانسَہ ۔ بے بَلّی ۔ بے لَٹّھ ۔
Polemic Noun حُجّت ۔ نِزاع ۔ مَناظرہ ۔ مُباحِثَہ ۔ مَتنازَع ۔
Polemical Adjective نَزاعی ۔ حُجّتی ۔ مُناظرانَہ ۔
Polemically Adverb نِزاعی طَور پَر ۔
Polemicist Noun مُناظَر ۔ حُجّتی ۔ حُجّت کرنے والا ۔ باحِث ۔ بحَث کرنے والا ۔
Polemicize Verb مُختلف فیہ بنانا ۔ مناظرہ کرنا ۔ بحث و مُباحثہ کرنا ۔
Polemics مناظرہ ۔
Polemistpolemicist
Polemize Verb جھگڑنا ۔ لڑنا ۔ مارنا پیٹنا ۔
Polenta Noun اَناجی غِذا ۔ پھَلوں کی طعام ۔ بَلُوطی طعام ۔ پانی کا گاڑھا پَن ۔
Poler Noun بانس کی مَدَد سے کام کرنے والا شَخص ۔ گھوڑا گاڑی ميں جُتا ہُوا گھوڑا ۔ بانس کی مَدَد سے کام کرنے والی چِيز ۔
Polestar Noun قُطبی تارا ۔ راہنُما ۔ چَراغِ راہ ۔ مُرشَد ۔ قُطَب ۔ پولارَس ۔ شَمالی سِتارہ ۔ شَمعِ راہ ۔
Poleward Adjective جانِب قُطب ۔ قُطب کی جانب ۔ قُطب کی طرف ۔
Polewig Noun فرخ ۔ مینڈک کا بچہ ۔
Polgyny Noun ایک سے زیادہ مادائیں ۔
Poli o
Polianthes Noun جنس زنبق ۔ جنس گل شبو ۔
Polianthes narcissus Noun نرگس ، گل نرگس
Polianthes tuberosa Noun گل شب بو گل مریم ، گل زنبق
Polic polimyelitis Noun پولیو
Police Noun شرطہ پولیس کو توالی امن و امان قائم رکھنے جرائم کو روکنے اور تفتیش کرنے اور قوانین کا نفاذ کرنے والے ۔
Police action Noun پولیس کاروائی ۔
Police administration نظم و نسق پولیس ۔
Police captain Noun امریکا کے بڑے شہروں میں پولیس کا ایک ماتحت افسر ۔
Police constable Noun پولیس کا سپاہی ۔ کانسٹیبل ۔