English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poking Adjective غلامانہ ۔ فرومایہ ۔ خوشامدی ۔
Poking stick
Poky Adjective بند بند ، تنگ ، ادنیٰ ، گھٹیا ۔
Poky pokey
Poky pokey
Polack Noun نا پسندیدہ پولینڈ کا باشِندہ ۔
Polanisia viscosa Noun جنگلی ہل ہل ، ارک پشپی ، تلون
Polar Adjective قَطبی ۔ مُتعَلِق بَہ قَطَب ۔ قُرَہ کے قَطبوں سے مُتعَلِق ۔ زَمِين کے قَطبوں سے چَلنے والا ۔ زَمِين کے قَطبوں کے مُتعَلِق ۔
Polar anaemia Noun شدید ٹھنڈ کی بناء پر جسمانی درجہ حرارت کم ہو جانے سے پیدا ہونے والا انیمیا جیسے قطبین پر جانے والے لوگوں کو یا وہاں رہنے والوں کو ہوتا ہے
Polar angle Noun قطبی زاویہ ۔
Polar axis Noun قطبی محور ۔
Polar bear Noun قَطبی ريچھ ۔ بَڑا سَفيد رِيچھ ۔ شَمالی قُطَب کے خِطّوں ميں پايا جانے والا رِيچھ ۔
Polar body Noun قُطبی جِسَم ۔ قُطبی جُسّہ ۔ قُطبی جِسَم کے مُتعَلِق ۔
Polar body polocyte Adjective پولر باڈی پولر سائیٹ ۔ قطبی جسم ۔ قطبی خلیہ ۔ خفیف خلیہ جس میں کروموسومز کا یک لونیہ سیٹ ہوتا ہے لیکن مایہ خلیہ نہیں ہوتا ۔
Polar body s
Polar bond Phrase قطبی بانڈ : ایک برق فرفتہ بانڈ ۔ ایک الیکٹرانی جوڑا جو یکساں مشترک ہوتا ہے ۔
Polar cataract Noun عدسہ کا اگلے ہا پھچلے قطب پر موتیا
Polar cell Noun قطبی خلیے
Polar circle Noun قُطبی دائرہ ۔ شَمالی قُطبی دائرہ ۔ جَنُوبی قُطبی دائرہ ۔
Polar co ordinate
Polar compression Noun تسطیح قطبی ۔
Polar coordinate Noun قُطبی مُرَتّب ۔ قُطبی مُحَدّد ۔ مُنحَنی مُحدّدات کا ايک نِظام ۔ کِسی مُستَوی پَر ايک نُقطے کا مَقام ۔ قُطبی مَحوَر ۔
Polar coordinates Phrase قطبی مرتب : یہ شکل میں نقطہ پی پر (وی) اور (کیو) ہیں ۔ کسی پلین میں نقطہ (پی) کی پوزیشن کا مکمل تعین پلین میں منتخب نقطے (او )سے اس کے فاصلے ( آر )سے کیا جاتا ہے اور (او ) میں سے گزرنے والے خط کے ساتھ (پی )اور (او )کو ملانے والا خط جو زاویہ بناتا ہے یعنی زاویہ (کیو )سے مکمل تعین ہوتا ہے ۔ زاویے کو مثبت لیا جاتا ہے جب اسے حوالہ خط سے اینٹی کلاک وائیز ناپا جاتا ہے ۔
Polar curve Noun قُطبی منحنی ۔ وہ خط منحنی جو ایک خاص طریقے سے ایک اور دیئے ہوۓ خط منحنی کے ساتھ مربوط ہوتا ہے ۔
Polar diagram Noun قطبی شکل ۔
Polar dial Noun قطبی ڈائل ۔
Polar diameter Noun قطبی قطر ۔
Polar distance Noun قُطبی بُعد یا مسافت ۔ کِسی نُقطے کا کِسی کرے پر نزدیک ترین قُطب سے زاویائی فاصلہ ۔
Polar equation Noun قطبی مساوات ۔
Polar forcesw Idiom وہ قوتیں جو مل کر کام کریں ۔