English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plutonomy Noun سیاسی اقتصادیات ۔
Plutus wealth is full of fear
Pluvial Adjective بارشی ۔ بارانی ۔ بارِش سے مُتعَلِق ۔ اُن حالات سے مُتعَلِق جو اِس عمَل سے پَيدا ہوتے ہيں جِسکا سبَب بارِش ہو ۔
Pluvialine Noun پلاور یا پلور ۔
Pluvian Adjective بارانی عَلاقوں کے مُتعَلِق ۔
Pluvimeter Noun ہاران پیما ، بارش کی پیمائش کرنے والا آلہ
Pluviometer Noun باراں پَيما ۔ بارِش کا ايک ناپ ۔ بارِش کا نَزُول ناپنے والا آلَہ ۔
Pluviometric Adjective بارِش پَيمايانَہ ۔
Pluviometrical Adjective بارِش پَيمائی کے مُتعَلِق ۔
Pluviometry Noun بارِش پیمائی ۔
Pluviosity Noun بارِش کی بُہتات ۔
Pluviousoluviose
Pluviouspluvoius
Pluvius insurance insce Adjective لوسمی آفات سے نقصان کی ھالت کی پالیسی ۔
Ply Verb کام کرنا کسی دو مقامات کے درمیان باقاعدگی کے ساتھ سفر ہونا ۔
Ply somebody with questions Verb کسی سے سوالات پوچھنا ۔ مسلسل سوالات پوچھنا ۔
Ply wood Noun پَرت دار لَکڑی ۔ چَندلا ۔ عِمارتی سامان ۔ پَلائی وُڈ ۔
Plyer Noun ڈھالنے والا ۔ کشتی چلانے یا جہاز چلانے والا ۔ برابر کام کرنے والا ۔
Plymer Noun کثیر سالمی مرکب ۔ پالمیز ۔
Plymouth brethren Noun کالوینی فرقے کی ایک جمعیت جو تقریباً ۱۸۳۰ میں ڈیوون میں قائم ہوئی جِس میں کوئی رسمی عقیدہ اور پادریوں کا کوئی سلسلہ مراتب نہ تھا ۔
Plymouth rock Noun ریاسَت میسا چوسٹ کی پلائی ماوٴتھ بندرگاہ میں وہ چَٹان جہاں ۲۱ دِسَمبَر ۱۶۲۰ء کو اِنگلِستان سے ہِجرت کرنے والے لوگ جہاز سے اُترے ۔
Plytechnic Adjective مختلف فنون سے متعلق ۔ مختلف فنون کے لئے ۔
Plywood پلائی ووڈ ۔ باہم چپکائی ہوئی لکڑی کی تہیں ایک لیمینٹ ۔
Pm پرومیتھئیم کی کیمیائی علامت ۔
Pmbudsman Adjective وہ افسر یا جج جو سرکاری افسروں کے ہاتھوں زیادتی کے شکار سرکاری ملازمین کی داد رسی کرے ۔
Pmos Noun پی ایم او ایس ۔ پی چینل میٹل اوکسئیڈ سیمی کنڈکٹر کا مخفف ۔ ایک ایم او ایس ایف ای ٹی سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی جس میں کندکشن چینل الیکٹرانز کی بجائے ہولز کی حرکات کی وجہ سے تشکیل پاتا ہے ۔
Pms Abbreviation حیض سے پہلے کا مجموعہ علامات ۔
Pmuematometer Noun تنفس پیما ۔ ہوا کی مقدار ناپنے کا آلہ ۔
Pnea Noun تنفس ، سانس لینے اور خارج کرنے کا عمل
Pnegraph Noun تنفس پیمائی