English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plurality of cause Noun تعدد علل ۔
Plurality of causes Noun کثرت اسباب ۔
Plurality of witnesses کثرت تعداد گواہان ۔ گواہان ۔
Plurality of wives Noun کثرت ازواج ۔ کثرت زوجات ۔
Pluralization Noun جمع بنانے کی کیفیت ۔
Pluralize Verb جمع بنانا ۔ جمع کی شکل میں ظاہِر کرنا ۔ جمع بنایا جانا ۔
Pluralized Verb جمع بنائی جمع کی شکل میں ظاہر کیا ۔
Plurally Adverb جَمَع کے طَور پَر ۔
Pluri Prefix ایک سے زائد کے معنوں میں ۔
Pluri Prefix ایک سے زائد کے معنوں میں ۔
Pluriannual development plan Adjective کئی سالوں کے لیے ایڈوانس پلان ۔
Pluriaxial Adjective چَند شاخَہ ۔ چَند مَحوَرہ ۔ جِس کے کَم سے کَم دو مَحوَر ہوں ۔ اُس پَودے سے مُتعَلِق جو اَپنی ضِمنی ڈالِيوں پَر پھُول ديتا ہے ۔
Pluricellular Noun کثیرالجلایا
Pluridentate Noun زیادہ دانتوں والا
Pluriflorous Adjective چند کُلہ ۔
Plurifoliate Adjective چند برگہ ۔
Plurigiandular Adjective کَئی غَدَہ ۔ مُختَلِف غَدُودوں کے مُتَعلِق
Pluriglandular Adjective کئی غدودوں سے متعلق ۔
Plurijugate Adjective چند جفتہ ۔
Plurilocular Adjective پلورل آکیولر ۔ کثیر خانوی ۔ براون الجائی کی طرح بہت سے خانے رکھنا ۔
Pluripara Adjective وہ عورت جو کئی بچے جن چکی ہو ۔
Pluriparity Noun کئی ایک بچے جن چکنا ، متعدد بچوں کو جہنم دے چکنا
Pluriparous Adjective بیک وقت ایک سے زائد بچے پیدا کرنے والی ۔
Pluripotentiality Noun متعدد انداز سے اثرانداز ہونے والا
Pluripresence Noun بیک وقت ایک سے زائد جگہوں پر موجود ہونا ۔
Plurlaxial Adjective چند شاخہ ۔ چند محورہ ۔ جِس کے کم سے کم دو مِحوَر ہوں ۔
Plus Noun جمع کی علامت ۔ مثبت ۔
Plus ca change Interjection اس بات کے اِظہار کے لیے کہ اِنسانی فِطرت یا دُنیا کے طور طریقے بُنیادی طور پر ناقابل تبدل ہیں ۔
Plus fours Noun پَرجِس ۔ مردوں کا تھیلے دار جانگیا ۔ گھٹنوں پر سمٹی ہوئی ڈھیلی پر جِس ۔
Plus number Noun عدد مثبت ۔