English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pneumatocele Adjective پھیپھڑے یا کسی اور عضو کی فتق پوجہ گیس ۔
Pneumatogram Noun آلہ تنفس نگار کے زریعہ تیار شدہ نقشہ یا خاکہ جو عمل تنفس میں سینے کی حرکات کو ظاہر کرتا ہے ۔
Pneumatograph Noun تنفس حرکات ریکارڈز کرنے والا آلہ
Pneumatologist Noun ماہر روحیات ۔ ماہر نفسیات ۔ ماہر ہوا ئیات ۔
Pneumatology Noun رُوحيات ۔ کِسی مَذہَب کے اُصُول ۔ کِسی مَذہَب کا عَقِيدہ ۔ عَقِيدہ رُوحُ القُدس ۔ فِطرَت اور ذِہَن و رُوح کے عَملِيات کی تَدرِيس ۔
Pneumatolysis Noun ہَوا پاشِيدگی ۔ بھاپ پاشِيدگی ۔ وہ طَرِيقِ عمَل جِس سے مَعدنِيات اور کَچدھاتيں اُن بُخارات کے عمَل سے بَنتی ہيں ۔ جوآتشِيں بَرکانی مَواد سے خارِج ہوتی ہيں ۔
Pneumatolytic Adjective بھاپ پاشِيدگی سے مَعدنِيات و کَچ دھات کے بَننے سے مُتعَلِق ۔
Pneumatometer Verb ایک آلے کا نام ہے جس کی مدد سے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ اندر کتنی ہوا جاتی ہے نفس پیما ۔
Pneumatometry Noun نفس پیمائی ۔ تنفس پیمائی ۔ دم پیما ۔
Pneumatophore Noun ہَوا بَردار ۔ ہَوا جَڑ ۔ ايک مَنخَصَص آلہ تَنَفّس ۔
Pneumatophorous Adjective ہَوائی جَوف والا ۔۔ ہَوائی عُضو والا ۔
Pneumatoscope Noun سینہ کے اندرونی اعضاء کا معائنہ کرنے والا آلہ
Pneumatosis Verb جسم کے کسی عضو میں ہوا کا مرض کی شکل میں بکثرت جمع ہو جانا ۔
Pneumatozation Noun بافتوں میں بلبلے بالخصوص کن پٹیوں میں بننا
Pneumaturia Greek ہَوا بَولی ۔ پَیشَاب کے ساتھ فَلَیٹس کا گُزَر
Pneumatype Noun شیشہ پر بخارات تنفس کا اجتماع
Pneummodynamics Noun ہوا حرکیات ۔
Pneumo
Pneumo haemorrhagia Adjective مرگی جو پھیپھڑے کے نقص کے باعث ہو ۔
Pneumo pneumon Adjective پھیپھڑے ۔
Pneumoalgia Noun پھیپھڑوں کا درد
Pneumobacillus Noun سی لَس ۔ اَصلی نَمُونِيا ۔ اور دِيگر تَنَفُّسی اَمراض سے تعَلُّق رَکھتا ہے ۔
Pneumobentriculography Greek, Latin بَرَاہِ راست ہَوا کے بَعد ایکسرے کے ذَریعے سِرِبرَل بَطینوں کی جانچ
Pneumobilia Noun صفراوی نظام میں ہوا کی موجودگی
Pneumocarcinoma
Pneumocele Noun پھیپھڑوں کا ہرنیا ، یا کسی بھی جگہ ہوا بھرنے سے ہرنیا
Pneumocemia Noun خون میں نمونیہ کے جراثیم
Pneumocentesis Verb پھیپھڑے کا پھٹ جانا یا چھید ہو جانا ۔
Pneumocephalibs Noun کھوپڑی میں ہوا بھر جانا
Pneumochysis Noun پھیپھڑے کا استسقاء