English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plus sign | Noun | ایک علامت جو ایک اِضافے کی علامت ہوتی ہے ۔ جمع کی علامت ۔ |
| Plusfours | Noun | بَرجِس ۔ مَردوں کا تھيلے دار جانگِيا ۔ گھٹنوں پَر سِمٹی ہُوئی ڈھيلی بَرجِس ۔ |
| Plush | Adjective | مہنگا ۔ آرام دہ ۔ معیاری ۔ عیش و عشرت کا ۔ |
| Plushly | Adjective | پلش نُما ۔ پلش کا ۔ |
| Plushy | Adjective | پلَش نُما ۔ پلَش کا ۔ پلَش کی طرَح ۔ |
| Plussed | حیران ۔ پریشان ۔ دم بخود ۔ | |
| Plustrine | Adjective | پلسٹرین ۔ دلدلوں میں رہنے والا ۔ |
| Plutarchy | Noun | دولت شاہی ۔ امرا کی حکومت ۔ |
| Pluto | Noun | پتال کا راجا ۔ پلُوطان ۔ جمراچ ۔ قدیم عِلمُ الاساطیر میں ایک رُومی نام ۔ |
| Pluto cracy | Phrase | امیر لوگوں کی حکومت |
| Pluto for example has no air and water | Phrase | مثال کے طور پر پلوٹو پر کوئی ہوا پانی نہیں ہے ۔ |
| Pluto for example has no air and water | Phrase | مثال کے طور پر پلوٹو پر کوئی ہوا پانی نہیں ہے ۔ |
| Pluto phobia | Phrase | دولت کا خوف |
| Plutocracy | Noun | دولت شناسی ۔ دھن راج ۔ دولت کی طاقت ۔ |
| Plutocrat | Noun | دولَت کے ذَرِيعے حُکمران شَخص ۔ |
| Plutocratic | Adjective | دولَت مَندوں کی حَکُومَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
| Plutocratically | Adverb | دولَت مَندوں کی حَکُومَت کے طَور پَر ۔ |
| Plutolatry | Noun | دولت پرستی ۔ زر پرستی ۔ دھن پوجا ۔ |
| Plutomania | Noun | جنون ثروت |
| Pluton | Noun | پلوٹانی چِٹان ۔ چٹان کی ایک قِسم ۔ |
| Plutonian | Adjective | پَلُوطائی ۔ آتشِيں ۔ عالَمِ اَسفَل کے ديوتا پَلُوطان کا ۔ جہَنّمی ۔ پَلوطائی ۔ آتِش فِشاں ۔ |
| Plutonic | Adjective | بَلُوطائی ۔ آتشِيں چَٹانوں کے ايک طَبَق کا مَظہَر ۔ |
| Plutonic rock | Adjective | آتشی چٹان ۔ پلو طانی چٹان ۔ |
| Plutonic theory | Noun | یہ نظر کا اکثر طبقاتی مظاہر زمین اندرونی حرارت کے عمل پر مبنی ہیں ۔ |
| Plutonium | Noun | ایک مصنوعی تابکار عنصر جو پورینیم ۲۳۵ میں سے حاصِل کردہ نیٹونیم پر بِالواسطہ نیوٹرون کی شُعاع باری سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Plutonium compounds | پلوٹونیم مرکبات ۔ پلوٹونیم کا تعامل یورنیم جیسا ہوتا ہے پانی کے ساتھ سست اور ہلکے تیزابوں کے ساتھ تیزابی محلولوں میں +3 سے +6 تک کی تکسیدی حالت میں ایک ساتھ موجود ہوتی ہے ۔ PuF6 سرخ بھورا ایک پائیدار آکسائیڈ ہے ۔ | |
| Plutonium pu | — | — |
| Plutonium239 | — | — |
| Plutonomic | Adjective | سیاسی اقتصادیات کا ۔ |
| Plutonomist | Noun | ماہرِ سیاسی اقتصادیات ۔ |