English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pnemarthrosis | Verb | کسی جوڑ میں ہوا کا بھر جانا ۔ |
| Pneodynamics | Noun | علم حرکات تنفس |
| Pneometer | Noun | سانس کے زریعے اندر کھنچتی ہوئی یا باہر خارج کی ہوئی ہوا کی مقدار ناپنے کا آلہ ۔ |
| Pneometry | Adjective | سانس کی ہوا کا ناپ ۔ |
| Pneophore | Verb | مصنوعی سانس دینے کا آلہ ۔ |
| Pneoscope | Verb | چھاتی کی حرکت ناپنے کا آلہ ۔ |
| Pneuma | Noun | حیاتی رُوح ۔ جوہر ۔ دم زِندگی ۔ نسمہ ۔ |
| Pneuma o | — | — |
| Pneumaectomy | Noun | پھیپھڑے کا کوئی حصہ کاٹ دینا |
| Pneumarthrography | Noun | کسی جوڑ میں ہوا داخل کرنے کے بعد اس کی ریڈیوگرافی کرنا |
| Pneumarthrosis | Noun | جوڑ میں ہوا کا جمع ہو جانا ، ریحی المفصل |
| Pneumat o | — | — |
| Pneumathemia | Noun | شریانوں میں ہوا کی موجودگی |
| Pneumatic | Adjective | پتلا ۔ رقیق ۔ ہوائی ۔ نسمی ۔ ہوا ۔ |
| Pneumatic bone | Noun | ہوائی ہڈی ۔ ہوادارجوفوں والی ہڈی ۔ |
| Pneumatic cushion | Noun | ہوادار گدی ۔ |
| Pneumatic dispatch | Noun | ہوائی تر سیل ۔ ہوائی روانگی ۔ |
| Pneumatic drill | Noun | ہوا کے دباوٴ سے چلنے والا برما ۔ سخت سطح کو توڑنے والا ۔ |
| Pneumatic duct | Adjective | نیومیٹک ڈکٹ ۔ ہوائی نالی ۔ کچھ مچھلیوں میں پائی جانے والی نالی جو ہوا کی تھیلی کو غذا کی نالی سے جوڑتی ہے ۔ |
| Pneumatic engine | Noun | ہوا پمپ ۔ ہوا کش ۔ پہلے ہوا نکالنے والے پمپ کو کہا جا تا تھا ۔ |
| Pneumatic trough | Noun | گیسوں کو مرتبانوں میں پانی یا پارے کی سطح کے اُوپر جمع کرنے کے لیے ہوائی ناند یا بادیہ ۔ |
| Pneumatic tube | وہ نلکی جس میں خط وغیرہ رکھ کر ہوا کے دباو سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچاتے ہیں ۔ | |
| Pneumatic tyres | Noun | ہوادار ٹائر ۔ ہوا سے بھرے ہوئے ٹائر ۔ |
| Pneumatically | Adverb | دبائی ہوئی ہوا کے اثر سے ۔ |
| Pneumaticity | Verb | جو فون خانوں کا ہوا سے بھرا ہوا ہونا ۔ |
| Pneumatics | Adjective | علم الہوا ہوا یا دیگر سیالات یا گیسوں کے میکانکی خواص کا علم ۔ |
| Pneumaticspneumodynamics | — | — |
| Pneumaticum balneum | Noun | حمام حوائی |
| Pneumato | — | — |
| Pneumatocardia | Noun | دل میں ہوا کی موجودگی |