English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plump | Verb | فربہ کرنا ۔ |
| Plump for | Verb | کسی چیز کو بہت احتیاط اور سوچ بچار کے بعد چُننا ۔ |
| Plump pudding | Noun | کِشمِشوں کی مِٹھائی ۔ ايک اَچھّی طرَح اُبالی ہُوئی پُڈِنگ ۔ جِس ميں کِشمِش ۔ مَنَقّی ۔ لِيموں ۔ چَکوترا ۔ اور گرَم مَصالَہ پَڑا ہو ۔ کرِسمِس کا ايک روايتی مِيٹھا کھانا ۔ |
| Plump something in | Verb | کسی چیز کو بے احتیاطی سے نیچے رکھ دینا ۔ |
| Plumped | Verb | فربہ کیا ۔ |
| Plumper | Noun | سفید جھوٹ ۔ |
| Plumper fectpast perfect | — | — |
| Plumpish | Adjective | اعتدال کے ساتھ فَربہ ۔ کِسی قدر حَد سے زیادہ وزنی ۔ |
| Plumplish | Adjective | اعتدال کے ساتھ ۔ فربہ ۔ کسی قدر حد سے زیادہ وزنی ۔ |
| Plumply | Adjective, Adverb | قَطعی طَور پَر ۔ دو ٹوک اَنداز ميں ۔ |
| Plumpness | Noun | فَربہی ۔ موٹاپا ۔ |
| Plumpy | Adjective | فربہ ۔ موٹا ۔ |
| Plumulateplumulose | — | — |
| Plumule | Noun | راس جنین ، اکھوا ۔ کلا ۔ کِسی پودے کے مُضغہ کا نمو پانے والا نُقطہ ۔ |
| Plumuliform | Adjective | چھوٹے پَر جیسا ۔ رواں نما ۔ |
| Plumy | Adjective | جِس کے پاس شہیر پر ہوں ۔ پردار ۔ پروں سے آراستہ ۔ |
| Plunder | لوٹنا ۔ لوٹ مار کرنا ۔ | |
| Plunderableplunderous | — | — |
| Plunderage | Noun | لُوٹ کا مال ۔ لوٹنے کا عمل ۔ لُوٹ کھسُوٹ ۔ غارت گری ۔ |
| Plundered | Verb | چوری کی غارت کیا ۔ |
| Plundered things | لوٹ کا مال ۔ | |
| Plunderer | Noun | غارت گر ۔ لُٹیرا ۔ غبن کرنے والا وغیرہ ۔ |
| Plundering | Noun | لوٹ مار ۔ قزاقی ۔ راہزنی ۔ |
| Plunge | چھلانگ لگانا ڈبکی لگانا ۔ | |
| Plunge in | Verb | کود پڑنا ۔ گفتگو یا کوئی کام بغیر پریشانی کے اعتماد کے ساتھ شروع کرنا ۔ |
| Plunge into | Verb | شامل کرنا ۔ کسی چیز کو کسی دوسری چیز میں مضبوطی سے گھسیڑنا ۔ |
| Plunge into something | Verb | اچانک کوئی کام کرنا شروع کر دینا اس کے ممکنہ نتائج کو سوچے سمجھے بغیر ۔ |
| Plunged | Adjective | ڈوبا ہوا ۔ بگھویا ہوا ۔ |
| Plunger | Noun | غواص ۔ غوطہ خور ۔ غوطہ زَن ۔ ڈبکتی ۔ وہ جو غوطہ لگاتا ہے ۔ |
| Plunger bath | Noun | اتنے پانی کا غسل جس میں آدمی غوطہ لگا سکے ۔ |