English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plumaria acutifolia Noun چمپا ، خیرچمپا ، گلچیں ، فرنجیپانا
Plumassier Noun پروں سے آرائشی چیزیں بنانے والا پر فروش ۔
Plumate Adjective ایک پر کے مُشابہ ، جیسے سَر کے نرم بڑے بال ۔
Plumb Noun اِنتصابی ۔ عُمق پیما ۔ سابول ۔ شاقول ۔
Plumb bob کِسی پنسال کا وزن ۔ شاقُول ۔
Plumb crazy Noun بلکل پاگل ۔ سراسر دیوانہ ۔
Plumb line Noun سیسہ بندھی ڈوری ۔ شاقول ۔
Plumb line Noun سیسہ بندھی ڈوری ۔ شاقول ۔
Plumb nonsense Noun سراسر حماقت ۔ بیہودگی ۔
Plumb rub Noun شاقولی مسطر ۔ مسطر معمار ۔
Plumb rule Noun معماروں کا شاقول جو ایک تختے کے ساتھ جُڑا ہوتا ہے ۔
Plumbaginaceous Adjective جِنس سُرمہ کے پھُولوں سے مُتَعلِّق ۔
Plumbaginous Adjective گرافیتی ۔ سرب سیاہ والا ۔
Plumbago Noun سرب ۔ سیسہ ۔ کرافیت ۔ سُرمان ۔
Plumbago rosea Verb لال چیتا ۔
Plumbago rosia Noun چترا ، چیتہ لکڑی ، شاطرج ہندی
Plumbago zeylanica Adjective جینا ایک دوا کا نام ہے جو نہایت ہاضم ہے ۔
Plumbates پلمبیٹس ۔ ایک بے رنگ ناپائیدار گیس جو میکنیشیم اور سیسہ کے ذرات پر تیزابوں کے عمل سے کی جاتی ہے ۔
Plumbed Adjective گہرائی ماپی ۔
Plumbeous Adjective سیسے پر مُشتَمِل ۔ سیسے کی شکل کا ۔ سُرمے جیسا ۔
Plumber Noun سُرب گر ۔ سیسہ گر ۔ نل کار ۔ نل ساز ۔ پلمبر ۔
Plumber block Noun دھات کا صندوق جو گھومنے واالے دھرے کے سہارے رہتا ہے ۔
Plumber s iron Noun نل کاری کی تپائی ۔
Plumber s work Noun نل کاری ۔
Plumbers snake Noun فیتہ ۔ نواڑ ۔ پٹا ۔ موٹا دھاتی تار ۔
Plumbery Noun نل کاری ۔ کاخانہ نل کاری ۔
Plumbi oleatis Noun چکنائی والا پلستر
Plumbic Adjective سُربی ۔ سیسے سے مُتَعلِّق ۔ بِالخصُوص چوگَرِفتہ سیسہ ۔ سیسے سے حاصِل کیا ہوا ۔
Plumbic acid Noun سیسے کا تیزاب ۔
Plumbiferous Adjective سیسہ دار ۔ سُرب دار ۔ سیسہ پیدا کرنے والا ۔