English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plumbing | Noun | پَلمبر کا پیشہ ۔ نلکوں اور گڑی ہوئی چیزوں کو آپِس میں جوڑنا تاکہ پانی اور فُضلے کو لے جایا جاۓ ۔ |
| Plumbism | Noun | مسومیت سُربی ۔ جِسم میں سیسہ داخِل کر کے اُسے زہر آلُود کرنا ۔ |
| Plumbisolvent | Noun | محِلل سُرب ۔ کیمیا ۔ |
| Plumbless | Adjective | اتھاہ ۔ گہرائی ۔ انتہائی عقیدت ۔ |
| Plumbline | Noun | سابول کی ڈوری ۔ خَطِّ شاقُول ۔ خَطِّ عمُودی ۔ شاقُول کا سوت ۔ |
| Plumbotherapy | Noun | سرطان کا سیسہ کے ذریعہ علاج |
| Plumbous | Noun | سیسے کے دو گَرِفتہ مُرکبات پر مُشتَمِل ۔ |
| Plumbrule | Noun | شاقُول مِسطَر ۔ مِسطَر معمار ۔ ایک تنگ بورڈ ۔ |
| Plumbum | Noun | مَسمومیَت سَربی ۔ سیسَہ ۔ سیسَہ کا زہریلا پَن |
| Plumcot | Noun | خرمالوچہ |
| Plume | Noun | کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔ |
| Plume bird | Noun | نمایاں پر والا پرندہ ۔ |
| Plume like | — | — |
| Plume moth | Noun | ایک چھوٹا خاندان کا پتنگا جِس کے پیر لمبے اور پر چھوٹے ریشہ دار ہوتے ہیں ۔ |
| Plumed | Verb | مختصر کیا ۔ |
| Plumeless | Adjective | جس کے ابھی پر نہ نکلے ہوں ۔ بے پر کا ۔ |
| Plumelet | Noun | چھوٹا پَر ۔ چھوٹی کلغی ۔ پر زیر رواں ۔ |
| Plumelike | Adjective | شہیر نُما ۔ |
| Plumer block | Noun | دھات کا صندوق جو گھومنے والے دھرے کو سہارے رہتا ہے ۔ |
| Plumicorn | Noun | سینگ نما یا کان نما پروں والا ۔الُو کی جنس ۔ |
| Plumiped | Adjective | پلیومی پیڈ ۔ پامور ۔ پر یا روئیں دار پاوں ۔ |
| Plumlike | Adjective | آلُوچہ نُما ۔ |
| Plummer vinsons syndrome | — | — |
| Plummet | Verb | چھلانگ لگانا ۔ |
| Plummet stk | Verb | قیمتوں کا گرنا ۔ |
| Plummeted | Adjective | چھلانگ لگائی ۔ |
| Plummy | Adjective | آلوچوں سے پٹا ہوا ۔ سُریلی ، شیریں ، پُر تکلف ۔ |
| Plumose | Adjective | پَر نُما ۔ پردار ۔ پرسا ۔ روئیں دار ۔ پریلا ۔ |
| Plumosely | Adverb | پردارانہ طَور پَر ۔ روئیں داری کے انداز میں ۔ |
| Plumosity | Noun | پرداری ۔ روئیں داری ۔ |