English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plunger bucket Noun بغیر والو کی بحث کا فشارہ ۔
Plunger piston Noun سخت استوانی فشارہ ۔
Plunger rod Noun غواص سلاخ ۔
Plunging Noun دشمن پر گولیاں برسانا ۔ برسانے کا عمل ۔ غوطہ ۔ فائر ۔
Plunging bath Noun ڈبکی نہان ۔ وہ غسل جس میں غوطہ لگایا جائے ۔
Plunging battery Noun وہ مورچہ جس میں پلیٹ کو حسب خواہش اندر یا باہر رکھا جا سکے ۔
Plunging fire Noun غوطہ فیر ۔ ایسا فائر جو ایک اُونچی سطح سے کیا جاۓ ۔
Plunging neckline Noun لِباس کا کھلا گلا ۔ قمیض کا کھلا گلا ۔ شرٹ کا کھلا گلا ۔
Plunk Verb کِسی تاروں والے آلہ موسیقی کے تاروں پر اناڑی پَن سے ضرب لگانا ۔
Plunk down Verb یکا یک گرا دینا ۔ اچانک نیچے رکھ دینا ۔
Plunked Verb گٹار بجایا ۔
Plunker Noun تاروں کو چھيڑنے والا ۔ تُن تُن کرنے والا ۔ بَجانے والا ۔
Plunket Noun ایک قسم کا نیلا رنگ ۔
Pluperfect tense (قواعد) ماضی بعید ۔
Pluperfectpast perfect
Plural Adjective جَمَع کا صِيغَہ ۔ ايک سے زائد کا اِحاطَہ کرنے والا ۔ دو يا دو سے زائد پَر مُشتَمِل کو مُتعَلَق بَنانے والا ۔ يا اُن کا نام رَکھنے والا ۔ جَمَع کا عدَد ۔
Plural executive Noun ایسے افسران کا گروپ جو کسی بھی معامل میں فوراً فیصلہ لے ۔
Plural marriage تعداد ازدواج ۔ چند شوئی ۔چند زنی ۔کثرت ازدواج ۔
Plural noun Noun اسم جو صیغے میں جمع ہو ۔
Plural noun denotes more than one person place or thing as men pens cities countries etc
Plural number Noun صیغہ جمع ۔
Plural pregnancy Noun حمل مرکب
Plural tax svstem Noun چند محصولی طریق ۔
Plural vote Noun ایک سے زیادہ حلقہ انتخاب میں حق رائے دہندگی ۔
Plural voter Noun ایک سے زیادہ حلقہ انتخاب میں رائے دینے والا ۔
Plural voting Noun ایک سے زیادہ حلقہ انتخاب میں رائے دینا ۔
Pluralism Noun تَکثیریت ۔ جمع کے صیغہ میں ہونے کی کیفیت ۔
Pluralist Noun کثرت وجودی ۔ حامی نظریہ تکثیریت ۔
Pluralistic behaviour Noun جماعتی کردار ۔ تکثیری کردار ۔
Plurality Noun تکثیریت ۔ جمع میں ہونے کی کیفیت ۔ زیادہ بڑا شُمار ۔