plumule – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

راس جنین ، اکھوا ۔ کلا ۔ کِسی پودے کے مُضغہ کا نمو پانے والا نُقطہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلیومول ۔ پر زیر ۔ رواں ۔ کونپل ۔ چھوٹے پر یا کلغی ۔ کچھ نر تتلیوں کے پروں پر پائے جانے والے خوشبودار فلس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

راس جَنِين ۔ کِلّا ۔ کِسی پَودے کا نَمُو پانے والا نُقطَہ ۔ کِسی پَودے کے آئندہ ڈنٹھَل کی جَڑ ۔ کونپَل ۔ ايک نِيچے کا پَر ۔ پَر زير رَواں ۔

🔹 Roman Urdu