English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plexus Adjective پلیکس ۔ شکبہ ۔ ضغیرہ ۔ جال ۔ اعصاب یا خون کی نالیوں کا نیٹ ورک ۔
Plexus anesthesia Noun صفیری (گچھا) بے حسی پیدا کرنا
Plexus axion Noun قفیرہ ابطی
Plexus cardiac Noun دل کی پیچ دار رگیں یا پیچ در پیچ اعصاب
Plexus carotid Noun سبات میں رگوں کا پیچ در پیچ جال
Plexus nerve Noun عصبی جال
Plexus obturator Noun جال میں سدہ
Plexus pelvis Noun جوف عانہ کا عصبی جال
Plexus pulmonary Noun پھیپھڑوں کا نیٹ ورک
Plexus saccus Noun چوتڑ میں اعصاب کا جال
Plexus spermatic Noun ضفیرہ منوی
Plexus viginal Noun ضفیر مہبلی
Plexy Noun صدمہ ، ٹھوکر
Plfactology Noun (شاميات) شامٌہ يا حسٌ شامٌہ کا سائنسی مطالعہ
Pli Noun پی ایل آئی پرو گرامنگ لینگوئج ون کا مخفف ایک پر وگرامنگ لینگوئج ایسے ائی بی ایم نے فروغ دیاجسے فور ٹران کوبال او ر الگول کی بنیادی خصوصیات کو یکجا کر نے کے لیے ڈیزائن کیا گیا اسی دوران کنڈیشن بیسڈایرر ہینڈلنگ او ر ملٹی ٹاسکنگ کے نئے خیالات متعارف کروائے گئے ۔
Pliability Noun لچکیلا پن ۔ اثر پزیری ۔ لچیلا پن ۔
Pliabilitypliableness
Pliable Adjective لچک دار ، نرم ، ملائم ۔
Pliableness Noun لچکداری ۔ لچکیلا پن ۔ ڈھیلا پن ۔
Pliably Adverb لچیلے پن سے ۔
Pliancy Noun خم پزیری ۔ لچکیلا پن ۔ ترغیب پزیر ۔
Pliancypliantness
Pliant Adjective آسانی سے مڑنے والا ۔
Pliantly Adverb نرمی سے ۔
Plica Adjective بالوں کا ایک مرض جس میں بال باہم سٹ جاتے ہیں جلد یا جھلی کی تہ ۔
Plica polonica Verb جوئوں کے باعث بالوں کا سٹ جانا ۔
Plical Adjective تہ دار ۔ طبق دار ۔
Plicate Adjective پلائی کیٹ ۔ طبق دار ۔ شکن دار ۔ لف برگ کی ایک قسم جس میں پتا لمبائی کی طرف رگوں کے ساتھ پنکھے کی طرح متواتر لپٹا ہوتا ہے ۔
Plicately Adverb شکن دار طور پر ۔
Plicateness Noun طبق داری ۔ تہ داری ۔