English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pleurogenous Noun پھیپھڑے کی غلاف میں پیدا ہونا
Pleurography Noun پھیپھڑے کے غلاف کے جوف کی ریڈیو گرافی
Pleurohepatitis Noun پھیپھڑہ کے غلاف کے جگر کے نزدیکی حصہ میں سوزش
Pleurolysis Noun چپکے ہوئے پھیپھڑہ کے غلاف کو بذریعہ اپریشن علیحدہ کرنا
Pleuronect Noun ایک قسم کی چپٹی مچھلی ۔
Pleuroparietopexy Noun پھیپھڑہ کو سینہ میں درست جگہ بٹھانا
Pleuropericardial canal Noun قنال بلورائی تاموری
Pleuropericarditis Noun پھیپھڑہ اور دل کے غلاف کی سوزش
Pleuroperitioneal Noun پھیپھڑہ کے غلاف اور باریطون سے متعلق
Pleuroperitoneal Noun جنین میں بار یطون بننے سے قبل پھیپھڑوں اور پیٹ کے اعضاء کے درمیان عار ضی خلاء
Pleuropneumonia Adjective پھیپھڑے اور اس کے پردے کی سوزش نمونیہ اور پلیورسی بیک وقت ۔
Pleuropulmonary Adjective پسلی اور پھیپھڑے کے متعلق ۔
Pleurorrhea Noun پھیپھڑہ کے غلاف سے رطوبت کا بہنا
Pleurorrhoea Verb پھیپھڑے کے پردے میں پانی آجانا ۔
Pleurosteal Adjective جانبی قطعہ سے وابستہ ۔
Pleurosteon Noun وہ جانبی حصہ جس سے پسلیا ں لگی ہوتی ہیں ۔
Pleurothotonos Noun تشنج جو بدن کے ایک طرف کج ہونے سے پیدا ہو ۔
Pleurotomid Noun سیپ وغیرہ ۔ گھونگا ۔
Pleurotomy Noun پھیپھڑہ کے غلاف میں شگاف لگانا
Pleurotremata Adjective پلیرو ٹریمیٹا ۔ غضروفی یا کر کریلی مچھلیاں ۔ پہلو میں گلپھڑوں کا شگاف اگر نتھنے ہوں تو آنکھوں کے پیچھے ہوتے ہیں ۔
Plevin Noun یقین دہانی ۔ گرو ۔ ضمانت ۔
Plexectomy Noun رگوں یا اعصاب کے جال کو اپریشن کے ذریعہ کاٹ دینا
Plexiform Adjective ایک جالی کی شکل میں ۔
Plexiform angioma Noun بالوں کی مینڈھی نما وعائی گلٹی
Plexiform angiomata Noun مینڈھیوں کی شکل کی وعائی رسولیاں
Pleximeter Noun ٹھونکنے کا آلہ
Plexitis Noun اعصابی جال کی سوزش
Plexogenic Noun جالی نما جسم بنانے والا
Plexopathy Noun اعصابی جال کا عارضہ
Plexor Noun ہتھوڑی نُما اوزار جِس سے اعضا کے اضطراری ردِّ عمل کو جانچا جاتا ہے ۔