English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plicateplicated
Plication Noun تہوں کا گھٹا کر کسی عضو کو چھوٹا کرنا ۔
Plicotomy Noun باریطون کی پچھلی تہوں کو کاٹنا
Plie Noun کھڑے کھڑے گھٹنوں کو خم دینا ۔
Plied Verb محنت کی ۔
Pliers Noun سنسی ، پکڑ ، چمٹا ۔
Plight براحال بری حالت ۔
Plighted Adjective زبان دی ۔
Plighted lovers Noun, Adjective عاشِق و معشُوق جنہوں نے پیمانِ وفا باندھا ہو ۔
Plighter Noun زبان یا قول دینے والا ۔ ضمانت دینے والا ۔ ضامن ۔
Plimsoll Noun ایک جوتا جس کا تِلا ربڑ کا ہو ۔
Plimsoll line Noun جہاز کے پہلو میں ایک نِشان جو اس مُقررہ حد کو ظاہِر کرتا ہے جہاں جہاز پانی میں اُتر سکتا ہے ۔
Plimsoll markplimsoll line
Plimsolls mark
Plink Verb تیز ۔ جھنکار جیسی آواز نکلوانا ۔
Plinth Noun, Adjective بند ۔
Plinth level Noun سطح کرسی ۔
Pliocene Noun جدید تر عصر ۔ پلائیو سین ۔
Pliocenepleiocene
Pliofilm Noun ایک صاف خم پذیر پلاسٹک ۔
Pliomorphic Adjective پلائیو مورفک ۔ ایسا جسم جو اپنا دور حیات دو مختلف شکلوں میں پورا کرتا ہے ۔
Plishing slate Noun سان والے پتھر کی ایک قسم ۔
Pliskie Noun مذاق ۔ چال ۔ فریب ۔
Plisse Noun شکن دار ۔ چڑمڑی سطح ۔
Pllosebaceous Adjective بال کی جڑوں پر چربی والی غدودوں کے گھلنے کا عمل ۔
Plm Noun پی ایل ایم پروگرامنگ لینگوئج فار مائکرو کمپیو ٹرز کا مخفف ۔
Ploat Verb فریب دینا ۔ کسی کا مال اڑا دینا ۔
Plod Verb پاﺅں گھسیٹتے ہوئے چلنا ، تکلیف سے چلنا ، مشکل اور محنت طلب کام ۔
Plod on Verb کسی غیر مشکل کام کو آہستہ آہستہ کئے جانا ۔
Plodded Adjective مشقت کی ۔