English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pleuristy pleuritis Noun ذات الجنب ، پھیپھڑے کے پردے کی سوزش یا درد ۔
Pleuristy pulmonary Noun پھیپھڑوں والی پسلیوں کا عارضہ ، ذات الجنب ریوی
Pleurisy Adjective پھیپھڑے کے پردے کی سوزش ذات الصدر ذات الجنب ۔
Pleurisy aqueous Noun ذات الجنب صدیدی
Pleurisy chronic Noun ذات الجنب بلغمی (پسلیوں کا درد)
Pleurisy double Noun ذات الجنب مضاعف ، خانقہ
Pleurisy dry Noun ذات الجنب ، سوداوی ، درد پہلو سوداوی
Pleurisy false Noun غیر خالص ذات الجنب
Pleurisy moist Noun پسلیوں کی درد بلغمی
Pleurisy plastic Noun ذات الجنب سوداوی
Pleurisy purulent Noun ذات الجنب صدیدی
Pleuritic Adjective ذات الجنب سے متعلق ۔
Pleuritic pneumonia Noun پسلیوں کا نمونیہ
Pleuritis Noun پسلیوں کا حقیقی درد ، ذات الجنب حقیقی
Pleuro
Pleuro pericardial Adjective پہلو سے متعلق ۔ غلاف قلب سے متعلق ۔
Pleuro peritoneum Noun پستان دار حیوانات سے الگ دوسرے ریڑھ دار جانوروں کے جسم کے جوف کا غلاف ۔
Pleuro pneumonia Noun وہ نمونیا جس میں ذات الجنب بھی ہو ۔
Pleurobranchia Noun پہلو شاخہ یا گلپھڑا ۔
Pleurobranchial Adjective پہلو شاخہ یا گلپھڑا کے متعلق ۔
Pleurobranchiate Adjective گلپھڑے دار ۔
Pleurocarpous Adjective پلیرو کارپس ۔ پہلو ثمرہ ۔ ایسی کائیاں جن کے تولیدی اعضا پہلو میں اور مرکزی شاخ زمین کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے ۔
Pleurocele Adjective پھیپھڑے کی فتق ۔
Pleurocele pneumonocele Noun پھیپھڑہ کے غلاف کا ہرنیا
Pleurocentesis thoracentesis Noun سینہ کی دیوار میں چیرا لگا کر مواد نکالنے کے لئے سوراخ بنا
Pleurocentral Adjective بعض ریڑھ والے جانوروں کے عقبی حصے کے متعلق ۔
Pleurocentrum Noun بعض ریڑھ والے جانوروں اور مچھلیو ں کے مرکز بدن کا پہلو والا اور عقبی حصہ ۔
Pleurodesis Noun اندرونی اعضا کا پھیپھڑے کی سطح سے چپک جانا ۔
Pleurodont Adjective پلیروڈانٹ ۔ جبڑے کی ہڈی کے پہلو میں اندر کی طرف دانت جو اسی ہڈی میں مدغم ہو جاتا ہے ۔ مینڈک اور کچھ مچھلیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔
Pleurodynia Noun درد پہلو ۔ درد سینہ ۔